ایرانی صدر کا پاکستان اور افغانستان پر مذاکرات کرنے پر زور

ایران کے نئے صدر اور ہندوستان کے ساتھ تعلقات

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاک افغان سیزفائر اعلان کے بعد مذاکرات کرنے پر زور دیا ہے۔

پاک افغان کشیدگی سے متعلق ایران کے موقف پر اجلاس سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق اس موقع پر صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ مسلم ممالک تنازعات اور تقسیم کو مسترد کرتے ہیں، بے امنی مسلم دشمنوں اور بین الاقوامی سازشوں کا نتیجہ ہے۔

ایرانی صدر نے کہا کہ پاک افغان کشیدگی نے خطے کے ممالک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے لیے تمام وسائل استعمال کرے گا، امید ہے دونوں ممالک اختلافات کو حکمت کے ذریعے حل کریں گے۔

مشہور خبریں۔

ایران کا مسقط مذاکرات میں فوری پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ :امریکی اخبار  

?️ 13 اپریل 2025 سچ خبریں:ایران نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں امریکہ کے ساتھ

صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن

?️ 28 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی

صنعاء افواج کے سرخیل مأرب کے دروازوں پر

?️ 16 اکتوبر 2021سچ خبریں:یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے مأرب کے محاذ پر بجلی

روسی سرمایہ داروں کی خوفناک موت

?️ 4 جنوری 2023سچ خبریں:    یوکرین میں جنگ کے آغاز کے بعد سے روسی

غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ کیسا ہے؟امریکی اخبار کی زبانی 

?️ 22 فروری 2025 سچ خبریں:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی

اقوام متحدہ کو بھی صیہونی درندگی ناگوار

?️ 22 جون 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے بدھ کے روز

OPCW نے 2017 میں روس کے ذخائر کو تباہ کرنے کی منظوری دی تھی

?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:    امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے یوکرین میں

بائیڈن کے گھر کے قریب مظاہرے

?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے غیر انسانی حملوں میں فلسطینیوں کے لیے مختلف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے