?️
سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، دشمن آج بھی اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔
تقریب سے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ چھ ستمبر کی تقریب میں مدعو ہونا میرے لیے قابل فخر ہے، بُنیان المَرصُوص آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام دفاعِ پاکستان سے متعلق نئی تاریخ رقم کرنے پر اپنی فوج کی ممنون ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج کا دن وطن کے ساتھ تجدیدِ عہد کا دن ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسد عمر نے کورونا کی چوتھی لہرکے آغاز سے آگاہ کر دیا
?️ 9 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن
جولائی
مصر میں رمضان کا موسم
?️ 4 اپریل 2024سچ خبریں: رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے مصری عوام کا
اپریل
برکس گروپ میں شامل ہونے کے لیے جمہوریہ لاؤس کا اعلان
?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:اسپوٹنک کے ساتھ ایک انٹرویو میں، لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک کے
دسمبر
اب ہماری فتح کی امیدین ختم ہو گئیں ہیں : صیہونی تجزیہ کار
?️ 8 اپریل 2024سچ خبریں: مشہور اسرائیلی تجزیہ کار نہم برنیا نے زور دے کر
اپریل
صنعا مظاہرے کا بیان؛ غزہ کے لیے یمن کی مسلسل حمایت پر زور دیا
?️ 26 ستمبر 2025سچ خبریں: یمنی شہریوں نے آج یمن کے بیشتر شہروں میں شاندار
ستمبر
عمران خان کے خلاف مقدمات کے بارے میں امریکہ کا بیان
?️ 2 جولائی 2024سچ خبریں: امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی
جولائی
برطانیہ صیہونی انتہاپسند وزراء کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟
?️ 17 اکتوبر 2024سچ خبریں: برطانوی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی
اکتوبر
ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر کا قہر جاری مریضوں کی تعداد 93 ہزار690
?️ 30 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام نے مزید
اگست