اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر، احمد چٹھہ نااہل قرار

مخصوص نشستوں کے بارے میں الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدی، ایک ممبر صوبائی اسمبلی احمد خان بھچر اور ممبر قومی اسمبلی احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تینوں رہنماوں کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اے ٹی سی نے اعجاز چودھری کو10 سال کی سزا سنائی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ سے اعجاز چوہدری کی نشست خالی قرار دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن میں بتایا کہ 9 مئی کیسز میں سزا یافتہ احمد چٹھہ کی نشست این اے 66 وزیر آباد کو خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ جبکہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 87 میانوالی سے احمد خان بھچر کی نشست کو خالی قرار دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل 9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں کو انسداد دہشتگردی کی عدالتوں سے 10،10 سال قید کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔

مشہور خبریں۔

یمنی کیسے سیف القدس کو دھار دیتے ہیں؟

?️ 7 جون 2021سچ خبریں:ہم سید حسن نصراللہ کی بیان کردہ مساوات کا لازمی جزو

حماد اظہر نے مری میں رش کم کرنے کے لیے اہم تجویز پیش کر دی

?️ 11 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر حماد اظہر نے مری میں سیاحوں

غزہ میں جنگ بندی ممکن، مگر اعتماد بہت دور

?️ 9 اکتوبر 2025غزہ میں جنگ بندی ممکن، مگر اعتماد بہت دور دو سالہ جنگ

ایران-امریکہ تعلقات اور دفاعی و مزاحمتی آپشنز  

?️ 25 فروری 2025 سچ خبریں:ایران اس وقت فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، جہاں

اسرائیل میں مکڑی گھر کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے

?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان

مہنگائی میں شرح کمی واقع ہوئی ہے

?️ 14 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر19.82

کورونا وائرس میں مبتلا امریکی شہریوں کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی خطرناک سازش کے بارے میں اہم انکشاف

?️ 23 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں)  کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے امریکی شہریوں کے خلاف

مصری وزیر خارجہ کے مطابق شرم الشیخ مذاکرات کے اہم نکات

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: مصری وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے