اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اپوزیشن کیخلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ

ملک احمد خان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر کی ہدایات پر اسمبلی حکام نے حکومتی درخواستوں کو معطل کرنے کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔ پنجاب اسمبلی میں 26 ارکان کی معطلی اور نااہلی ریفرنس پر حکومتی اور اپوزیشن کمیٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی و اپوزیشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیرِ پارلیمانی امور پنجاب مجتبی شجاع الرحمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج کا اجلاس نتیجہ خیز رہا، حکومت و اپوزیشن کے درمیان اتفاقِ رائے ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس بات پر اتفاق ہوا کہ آئندہ اجلاس میں اپوزیشن و حکومتی ارکان کی طرف سے گالم گلوچ اور ممبر کی تضحیک نہیں کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

کابل نے وائس آف امریکہ کو بند کیا

?️ 11 فروری 2023سچ خبریں:افغانستان جرنلسٹس سینٹر نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ریڈیو

سعودی نیوم پروجیکٹ عربوں کے لیے صیہونیوں کا خواب

?️ 12 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے ساتھ نیوم منصوبے کی شکل میں تعلقات قائم

اسرائیلی معیشت پر دباؤ میں اضافہ

?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ کے ملازمین نے آج بغیر

چیف جسٹس اطہرمن اللہ پولیس کو پی ٹی آئی قیادت کے خلاف کاروائی سے روک دیا

?️ 12 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھرپ

?️ 31 مارچ 2021سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ فوجی ساز وسامان

صیہونی وزیر اعظم کا بحرین سے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہونے کا مطالبہ

?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:بحرین کے اپنے پہلے دورے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نے بحرینی

دنیا بھر میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے مظاہرے

?️ 2 جون 2024سچ خبریں: دنیا بھر کی یونیورسٹیوں میں غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے

تنازعہ کشمیرپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے: شبیر شاہ

?️ 18 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے