اسرائیل کیساتھ تعلقات سے متعلق دو ٹؤک اعلان کر دیا

?️

اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس کی.

بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ اسرائیل کیلئے جانی والی ٹرپ سے حکومت کا  کوئی تعلق نہیں ، جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا ، پاکستان اس قسم کے کسی معاملے سے الگ رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے حوالے سے  پریس کانفرنس کی اور بین الاقوامی صحافیوں کے مختلف سوالوں کے جواب دئیے، بلاول بھٹو زرداری نے ایک سوال کے جواب کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے آنے والی تباہی کے بعد عالمی برادری کا ریسکیو کے کاموں میں آگے آنا کافی حوصلہ افزاء ہے. جس کے لیے ہم انکے شکر گزار ہیں ، موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان میں شدید سیلاب آیا ہے جس سےہونے والی تباہی کا سکیل اتنا بڑا ہے کہ ہمیں سپورٹ کی بہت زیادہ ضرورت ہے.

تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیاہے کہ چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو قتل کر دیاہے ، پولیس کے سینئر افسر ان اور فرانزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں ،واقعے کی تفتیش جاری ہے اور جو بھی حقائق سامنے آئے ہیں وہ شیئر کیئے جائیں گے ۔ ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیاہے اور مقتولہ سارہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

اسرائیل جانے والے ایک وفد کے حوالے سے سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ وزارت خارجہ نے پہلے ہی اس پر اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے کہ اسرائیل جانے والے کسی قسم کے ٹرپ سے پاکستان کا سرکاری طور پر کوئی تعلق نہیں ہے ،  یہ کسی این جی او کا ذاتی حیثیت میں فعل تو ہو سکتا ہے مگر جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا، پاکستان اس قسم کے کسی معاملے سے الگ رہے گا.

مشہور خبریں۔

دسیوں علوم کے ماہر علامہ دہر ایرانی عالم دین کا انتقال

?️ 26 ستمبر 2021سچ خبریں:ادب ، ریاضی ، فلکیات اور طب کے ساتھ ساتھ دسیوں

بھارت سے تناؤ معیشت کیلئے سازگار نہیں، امید ہے آئی ایم ایف بورڈ 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ

?️ 27 اپریل 2025واشنگٹن: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ

صیہونی دشمن نے اپنا آخری حربہ کیوں استعمال کیا؟

?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: ایک لبنانی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ صیہونی دشمن

’این آئی اے بی‘ ملک میں فصلوں پر موسمیاتی اثرات سے نمٹنے میں پیش پیش

?️ 17 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نیوکلیئر سائنس نے پاکستان کو مونگ کی دال

حکومت عدلیہ کیساتھ بھرپور تعاون کرے گی: وزیراعظم

?️ 7 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انصاف کی

بن زائد کی نیتن یاہو کو عجیب پیشکش

?️ 14 مئی 2021سچ خبریں:برسلز میں یوروپی انسٹی ٹیوٹ آف یورپی لاء اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنس

عدالت کا فوکس صرف ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ہے:چیف جسٹس

?️ 5 اپریل 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)غیر معمولی سیاسی صورتحال پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس

ایک چوتھائی صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کی فکر میں

?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے