?️
اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس کی.
بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ اسرائیل کیلئے جانی والی ٹرپ سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ، جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا ، پاکستان اس قسم کے کسی معاملے سے الگ رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے حوالے سے پریس کانفرنس کی اور بین الاقوامی صحافیوں کے مختلف سوالوں کے جواب دئیے، بلاول بھٹو زرداری نے ایک سوال کے جواب کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے آنے والی تباہی کے بعد عالمی برادری کا ریسکیو کے کاموں میں آگے آنا کافی حوصلہ افزاء ہے. جس کے لیے ہم انکے شکر گزار ہیں ، موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان میں شدید سیلاب آیا ہے جس سےہونے والی تباہی کا سکیل اتنا بڑا ہے کہ ہمیں سپورٹ کی بہت زیادہ ضرورت ہے.
تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیاہے کہ چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو قتل کر دیاہے ، پولیس کے سینئر افسر ان اور فرانزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں ،واقعے کی تفتیش جاری ہے اور جو بھی حقائق سامنے آئے ہیں وہ شیئر کیئے جائیں گے ۔ ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیاہے اور مقتولہ سارہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔
اسرائیل جانے والے ایک وفد کے حوالے سے سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ وزارت خارجہ نے پہلے ہی اس پر اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے کہ اسرائیل جانے والے کسی قسم کے ٹرپ سے پاکستان کا سرکاری طور پر کوئی تعلق نہیں ہے ، یہ کسی این جی او کا ذاتی حیثیت میں فعل تو ہو سکتا ہے مگر جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا، پاکستان اس قسم کے کسی معاملے سے الگ رہے گا.


مشہور خبریں۔
کیا دفعہ 370 پر سماعت ہوگی؟
?️ 12 جولائی 2023سچ خبریں: بھارتی سپریم کورٹ نے آئندہ دو اگست سے کشمیر کو
جولائی
اسرائیلی پولیس کی نیتن یاہو کے بیٹے اور اس کے معاونین کی جاسوسی
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:ایک اسرائیلی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی پولیس نے
فروری
قطر کا صیہونی ریاست اور امریکہ کو اہم پیغام
?️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: قطر کے وزیر اعظم نے صیہونی ریاست اور امریکہ کو
اکتوبر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ
?️ 30 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی
جون
تنازعہ کشمیرپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے: شبیر شاہ
?️ 18 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر
مئی
جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
?️ 4 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم
نومبر
How to Avoid Avengers: Endgame Spoilers Online
?️ 28 اگست 2022 When we get out of the glass bottle of our ego
مثبت سوچ نے کینسر کے خلاف جنگ جیتنے میں مدد کی،اداکارہ فرح نادر
?️ 1 فروری 2025 کراچی(سچ خبریں) 90 کی دہائی میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے
فروری