🗓️
اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے فلسطینی اور اسرائیل میں جاری کشیدگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ مغربی سامراجیت کی چوکی ہے۔
سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے لکھا کہ اسرائیل نسل پرست ریاست ہے جو فلسطینی عوام کو ختم کرنےکا تہیہ کیے ہوئے ہے۔
انھوں نے کہا کہ امن کیلئے لازم ہے فلسطین کی 1967 کی پہلےکی سرحدوں کو بحال کیا جائے۔
خواجہ آصف نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ فلسطینیوں نے آزادی کے حق اور اپنی سرزمین پر امن سے رہنےکا حق استعمال کیا ہے۔
واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملوں میں سینئر فوجی کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی جب کہ 1800سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
خواجہ آصف نے لکھا کہ اسرائیل نسل پرست ریاست ہے جو فلسطینی عوام کو ختم کرنےکا تہیہ کیے ہوئے ہے۔
اس کے علاوہ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے حملوں میں 200 اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا
🗓️ 17 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر
فروری
مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 370 اور 35A کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
🗓️ 4 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے دفعہ
اپریل
لاس اینجلس کے ہوائی اڈے کی سرگرمی میں خلل کیوں پڑا؟
🗓️ 16 دسمبر 2023سچ خبریں: لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ارد گرد
دسمبر
شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو اکسانے والے کا نام بتا دیا
🗓️ 22 ستمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
ستمبر
صدی کے سب سے بڑے جھوٹ کی برسی
🗓️ 6 فروری 2023سچ خبریں:تاریخ کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا کہ 5 فروری 2023
فروری
اسرائیل قیدیوں کو رہا کرنے میں ناکام
🗓️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: قسام بٹالین کے فوجی اطلاعاتی مرکز نے غزہ کی پٹی میں
ستمبر
حماس کے مطالبات کے مقابلے میں صیہونیوں نے ڈالے ہتھیار
🗓️ 15 فروری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے
فروری
ضمنی انتخابات کامعرکہ، عمران خان متحرک
🗓️ 24 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پنجاب میں ضمنی انتخابات
جون