🗓️
کراچی (سچ خبریں) مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل ریاستی دہشت گردی کے مجرم ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اہلسنت و جماعت کے زیرِ اہتمام کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی مارچ و ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مفتی منیب الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ ملک کی بحری، بری اور فضائی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے، بھارتی جیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مودی کی آبی جارحیت قبول نہیں ہے، بھارتی وزیراعظم کے جنگی جنون کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
لاہور: صرف 20 وینٹی لیٹرز دستیاب لواحقین شدید پریشان
🗓️ 26 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) مطابق لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں کے وینٹی لیٹرز95 فیصد
اپریل
ندا یاسر کی کون سی قیمتی چیزیں چوری ہو گئیں؟
🗓️ 18 جون 2021کراچی (سچ خبریں)معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے
جون
سعودی عرب کا یمنیوں کی ویکسینیشن روکنے کے لیے اقدام
🗓️ 25 اگست 2021سچ خبریں:سعودی حکام ایک امتیازی اقدام میں اس ملک میں رہنے والے
اگست
دنیا بھر میں صیہونی سفارتی مراکز میں الرٹ جاری
🗓️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: دمشق پر دہشت گردانہ حملے کے بعد مقبوضہ فلسطین کے
اپریل
امریکہ نے عراق میں فوجی اور اقتصادی قبضے کا رخ کیا: عراقی سیاست دان
🗓️ 23 جنوری 2023سچ خبریں:عراق میں نرم اور فوجی جنگ اور دہشت گردی کے استعمال
جنوری
صیہونی حکومت کو تسلیم کرنا ہمارے منصوبے میں شامل نہیں: طالبان
🗓️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں: قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم
ستمبر
لاپتا صحافی عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب، بحفاظت گھر پہنچ گئے
🗓️ 25 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے
ستمبر
ماسکو امن کانفرنس، پاکستان سمیت متعدد ممالک نے افغانستان میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
🗓️ 19 مارچ 2021ماسکو (سچ خبریں) افغان حکومت اور طالبان کے مابین ماسکو میں ہونے
مارچ