?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کل سے نیویارک کا دورہ کریں گے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار فلسطین کی صورتِ حال پر سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اسرائیل کے مغربی کنارے سے متعلق غیر قانونی فیصلوں کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا ہے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی اور قرارداد 2803 پر مکمل عملدرآمد پر زور دیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غزہ کے لیے انسانی امداد میں اضافے اور تعمیرِ نو کا جلد آغاز کیا جائے، پاکستان نے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کا بھی اعادہ کیا۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ القدس الشریف کو دارالحکومت بنا کر آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے، وزیر خارجہ نیویارک میں دوطرفہ ملاقاتیں، باہمی دلچسپی کے اُمور پر گفتگو کریں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
الحشد الشعبی کے ٹھکانے پر راکٹ حملہ
?️ 18 اپریل 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صوبہ کرکوک میں عوامی
اپریل
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ شرجیل میمن
?️ 3 جولائی 2025کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا
جولائی
نیتن یاہو ایک دہشت گرد ہے:فرانسیسی رکن پارلیمنٹ
?️ 30 اکتوبر 2025 نیتن یاہو ایک دہشت گرد ہے:فرانسیسی رکن پارلیمنٹ فرانس کی پارلیمنٹ کے
اکتوبر
شادی کیلئے عثمان مختار کے ساتھ کام کرنا ہوگا یا فہد مصطفیٰ کے شو میں جانا پڑےگا، زویا ناصر
?️ 5 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ زویا ناصر کا کہنا ہے کہ انہیں شادی
مارچ
حزب اللہ کی مقبوضہ فلسطین پر معلوماتی بالادستی
?️ 30 ستمبر 2025سچ خبریں: معاریو اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کئی تصاویر شائع
ستمبر
غزہ کی جنگ ختم کرنے کی کوششیں جاری
?️ 27 اپریل 2025سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے دوحہ میں قطر
اپریل
امیر کویت کا بیٹا اس ملک کا وزیر اعظم مقرر
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:کویت کے امیر نے اپنے بڑے بیٹے شیخ احمد نواف الاحمد
جولائی
گورنر پنجاب نے مودی کو سب سے بڑا دہشت گرد اور امن دشمن قرار دے دیا
?️ 12 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے مودی کو سب سے بڑا دہشت
اپریل