?️
اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ووٹ بینک بڑھانے کے لیے نوکریاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ انتخابات سے قبل اتحادی حکومت کا ووٹ پکے کرنے کا ایک اور منصوبہ سامنے آ گیا۔
وفاقی وزارتوں اور محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیراعظم آفس نے تمام وزارتوں سے خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔
وزارتوں اور محکموں کو گریڈ ایک سے پندرہ کی خالی آسامیوں کی تفصیلات فوری بھجوانے کی ہدایت کر دی گئی۔وزارتوں ، ذیلی محکموں، خودمختار اداروں اور کمپنیوں کی خالی آسامیوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 90 دنوں میں پنجاب میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دینے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق فیصلہ جسٹس جواد حسن نے لکھوایا، تحریری فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو کہہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن پرسوں تک الیکشن کی تاریخ اور شیڈول جاری کرے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے کہہ رہیں کہ سوائے اس کے آپ مارشل لا لگا دیں اور کوئی گنجائش ہی نہیں ہے کہ الیکشن کو ملتوی کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق گورنر کی جانب سے الیکشن کی تاریخ دینا لازم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے ہمارے موقف کی توثیق کی ہے۔ فواد چوہدری نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔

Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عراقی وزیراعظم کا ایران-امریکہ مذاکرات پر نیا موقف
?️ 11 جون 2025سچ خبریں: عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے ایران اور امریکہ
جون
یحیی السنوار کا جانشین کون ہوگا؟
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ
اکتوبر
تل ابیب کو ریاض کے ساتھ معمول پر آنے کے لئے وقت کی ضرورت
?️ 6 جولائی 2022اسرائیل ہیوم اخبار نے امریکی صدر جو بائیڈن کے مقبوضہ علاقوں کے
جولائی
نذیر چوہان نے گرفتاری کا اعلان کردیا
?️ 29 مئی 2021اسلام آباد(سچ خریں) میڈیا سے گفتگو میں نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران
ہم نے تیاری کی سطح کو بڑھا دیا ہے: فلسطینی استقامتی گروپ جوائنٹ روم
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں: فلسطینی استقامتی گروپوں کے مشترکہ چیمبر کی کمان نے پیر
مئی
چین کی تائیوانی علیحدگی پسندوں کو انوکھی دھمکی
?️ 10 مارچ 2025 سچ خبریں:چین کی فوج نے تائیوان کے علیحدگی پسندوں خلاف سخت
مارچ
چیف جسٹس آف پاکستان عدلیہ کا وقار بحال کریں، وکلا کا کنونشن میں مطالبہ
?️ 30 مارچ 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور میں منعقدہ وکلا کنونشن نے چیف جسٹس آف پاکستان
مارچ
سعودی عرب نے تیونس میں غیر قانونی طور پر جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے والے صدر کی حمایت کردی
?️ 1 اگست 2021ریاض (سچ خبریں) سعودی عرب نے تیونس میں جمہوری حکومت کا تختہ
اگست