🗓️
سچ خبریں:سائبر اسپیس کے صارفین نے سعودی حکومت کے حالیہ اقدامات کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بڑے پیمانے پر مہم شروع کی ہے جس میں وہ آل سعود – گستاخ اسلام کے ہیش ٹیگ کو ٹرینڈ کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
پاکستان میں ورچوئل نیٹ ورکس کے کارکن کل سے حجاز کے علاقے کے تحفظ اور تقدس کا مطالبہ کر رہے ہیں، اور ہیش ٹیگ "ال سعود – گستاخ اسلام ” کے عنوان سے ٹرینڈی بن گیا ہے،صارفین نے بن سلمان کی حالیہ اصلاحات کو تنقید کا نشانہ بنایا جن میں سنیما کو آزاد کرنے، عوام کے درمیان موسیقی کو رائج کرنا، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سعودی حکمرانوں کے ظلم اور بدعنوانی کے ساتھ ساتھ سنگین معاشی مسائل اور بجٹ خسارے میں سالانہ اضافہ، کساد بازاری اور بے روزگاری شامل ہیں۔
انہوں نے اپنی ٹویٹس میں یہ بھی لکھا کہ سعودی حکومت نے اپنی سرحدوں کے اندر اور باہر اپنے اقدامات سے مسلمانوں کو دنیا کی نظروں میں بدنام کیا ہے،ایک صارف نے لکھا کہ مسجد اقصیٰ کی نجات اور اس کی آزادی اس کینسر زدہ حکومت(آل سعود) حرمین شریفین کے ملک میں ہے ،کے زوال کے سوا مسیرنہیں ہو گی ، جو بھی یہ سمجھتا ہے کہ فلسطین کے اندر سےفلسطین آزاد ہو جائے گا،وہ غلطی پر ہے کیونکہ مسجد اقصیٰ مکہ اور مدینہ کی آزادی اس ان مقدس مقامات کے مسلمانوں کے پاس واپس آئے بغیر آزاد نہیں ہو گی۔
ایک اور صارف نے لکھا کہ محمد بن سلمان کے فیصلوں سے صرف وہی لوگ متاثر ہوئے ہیں جو خطے کے مسلمان ہیں۔
مشہور خبریں۔
پاکستانی دفتر خارجہ کی طرف سے بھارت میں ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد کی مذمت
🗓️ 18 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں
اپریل
نیو اورلینز واقعے کا مشتبہ شخص کون تھا ؟
🗓️ 2 جنوری 2025سچ خبریں: روئٹرز نے بدھ کی رات لکھا کہ NOLA.com نے قانون
جنوری
مشرق وسطی میں اپنی موجودگی کم کرنے کے لئے نئی امریکی پالیسی
🗓️ 20 جولائی 2021سچ خبریں:حالیہ ہفتوں میں افغانستان سمیت خطے کے ممالک میں پیش آنے
جولائی
لندن کے انتخابات میں برطانوی وزیراعظم کی پارٹی کو بھاری شکست
🗓️ 6 مئی 2022سچ خبریں: حکومت کے حالیہ سکینڈلز کے سائے میں منعقد ہونے والے
مئی
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کے نتائج کا اعلان
🗓️ 3 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن کے نتائج
مارچ
شام میں دہشتگردوں کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
🗓️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:شام میں سرگرم النصرہ فرنٹ کے تکفیری دہشت گرد اس ملک
اپریل
صہیونی شہریوں کا انوکھا احتجاج
🗓️ 8 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر نیتن
مارچ
اسکیننگ کے بعد واٹس ایپ پر ’ریورس امیج‘ سرچ کی بھی آزمائش
🗓️ 3 جنوری 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ’اسکیننگ‘ کے بعد
جنوری