گوگل موبائل سرچ اب پہلے سے زیادہ بہتر

گوگل

🗓️

گوگل کی جانب سے موبائل سرچ کے ویژول ری ڈیزائن کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، جو صارف کو کسی اور چیز کے مقابلے میں رزلٹ پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

گوگل کے اپ ڈیٹ ورژن میں رزلٹ پیجز ایج ٹو ایج زیادہ بڑے ٹیکسٹ اور زیادہ بہتر رنگوں کے ساتھ ہوں گے۔

گوگل کے مطابق سرچ رزلٹ زیادہ تیزرفتاری سے صارف کے سامنے نمودار ہوں گے۔

کمپنی کی جانب سے اب رزلٹس کے لیے کمپنی کے مخصوص فونٹ کا استعمال بھی بڑھایا جائے گا۔

گوگل کا کہنا ہے کہ ری ڈیزائن موبائل سرچ آنے والے دنوں میں تمام صارفین کو دستیاب ہوگی۔

گوگل نے تسلیم کیا کہ اس وقت فون سرچز کی رفتار بڑھانے کے لیے زیادہ متعلقہ لنکس پر توجہ نہیں دی جاتی۔

مگر ری ڈیزائن کے بعد صارف کو مطلوبہ نتیجہ ڈھونڈنے کے لیے زیادہ وقت نہیں لگانا پڑے گا۔

ری ڈیزائن موبائل سرچ کے کچھ فیچرز ڈیسک ٹاپ ورژن میں بھی دستیاب ہوں گے جن میں فونٹ کی تبدیلی سب سے نمایاں ہوگی۔

مشہور خبریں۔

برطانیہ فلسطینی عوام کے خلاف

🗓️ 21 نومبر 2021سچ خبریں:لندن نے فلسطینی عوام کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیوں کو جاری

شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، ازیکا ڈینیئل

🗓️ 6 اکتوبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے

مشرقی یورپ کی مشقوں میں برطانوی فوجیوں کی موجودگی

🗓️ 30 اپریل 2022سچ خبریں:برطانوی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ان کا ملک روس

کرینہ کپور کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے؟

🗓️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں: کرینہ کی ایک فلم کا معاوضہ 10 سے 12 کروڑ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں خطرناک حد تک بڑھ گئی ہیں: رپورٹ

🗓️ 24 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی طرف سے

مسجد اقصیٰ میں ممکنہ کشیدگی میں اضافے کے باعث صیہونی فوج الرٹ

🗓️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوج نماز جمعہ

Oka Antara plays police detective in new crime series ‘Brata’

🗓️ 30 جون 2021 When we get out of the glass bottle of our ego

سپریم کورٹ نے نیب سے آج تک برآمد کی گئی رقم کی تفصیلات طلب کر لیں

🗓️ 17 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے