?️
کراچی(سچ خبریں) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس تعطل کا شکار ہوگئیں۔اور صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تینوں ایپلی کیشنز کی سروس کل رات سے متاثر ہوئیں جس کے بعد کئی صارفین نے ٹویئٹر کا رخ کر لیا ، فیس بک نے اس حوالے سے معذرت خواہی بھی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے، صارفین ایپ تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔رپورٹ کے مطابق تینوں ایپلی کیشنز کی سروس شام پانچ بجے سے متاثر ہے۔
فیس بک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو ہماری ایپس تک رسائی میں دشواری ہو رہی ہے۔ ہم چیزوں کو جلد سے جلد معمول پر لانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ایپس متاثر ہونے پر ٹویٹس کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ ’فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کے بعد صارفین نے ٹویٹر کا رخ کرنا شروع کردیا۔
مشہور خبریں۔
امریکہ نے عراقی کردستان پر حملے کی مذمت کی
?️ 21 جولائی 2022سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے عراقی کردستان کے
جولائی
شام کی 6 ہزار ہیکٹر اراضی پر صیہونی قبضہ
?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی فوج نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں 6 ہزار
جولائی
ملک عدنان کے لئے وزیر اعظم کا بڑا اعلان
?️ 5 دسمبر 2021لاہور(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے میں
دسمبر
اسرائیلی تجزیہ کار: حماس کے رہنماؤں کا ہتھیار ڈالنے کا تصور کرنا ایک وہم ہے
?️ 22 جولائی 2025سچ خبریں: یدیعوت آحارینوت اخبار کے ایک معروف تجزیہ کار نے میڈیا
جولائی
کورونا : مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی
?️ 19 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر مزید 26 افراد
فروری
7 اکتوبر سے یکم اپریل تک حماس اور ایران کے خلاف صیہونیوں کی غلطیاں
?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: اب جبکہ غزہ کی جنگ کو چھ ماہ سے زیادہ
اپریل
ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں: اردن
?️ 16 اکتوبر 2023سچ خبریں:اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے اتوار کے روز اس
اکتوبر
نور مقدم قتل کیس میں استغاثہ کی جانب سی سی ٹی وی فوٹیج کو پیش کیا
?️ 9 نومبر 2021لاہور (سچ خبریں) نورمقدم قتل کیس میں استغاثہ نے جائے وقوع کی
نومبر