انسٹاگرام نےصارفین کو بڑی خوش خبری دے دی

انسٹاگرام نے مزید سہولیات فراہم کردیں

?️

نیویارک( سچ خبریں) انسٹاگرام  نے اپنے صارفین کو بڑی خوش خبری دی ہے، سوشل نیٹ ورکنگ سروس نے اب طویل ویڈیوز کی آزمائش بھی شروع کر دی ہے۔ انسٹاگرام اسٹوریز میں اس نئے فیچر کے شامل ہونے سے صارفین کی ایک دیرینہ خواہش پوری ہو جائے گی جس کا انہیں کافی عرصے سے انتظار تھا۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب 15 سیکنڈز کی بجائے ایک منٹ کی ویڈیو دیکھنا بھی ممکن ہے، اس سلسلے میں طویل ویڈیوز کی آزمائش جاری ہے۔ انسٹاگرام اسٹوریز میں اس نئے فیچر کے شامل ہونے سے صارفین کی ایک دیرینہ خواہش پوری ہو جائے گی، فی الوقت اس نئے فیچر کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ انسٹاگرام انتظامیہ کے مطابق نئے فیچر کا مقصد یہ ہے کہ لوگ بغیر کسی تعطل کے ویڈیو دیکھ سکیں اور انھیں پوسٹ کر سکیں، اس فیچر میں ویڈیو لائیو بھی دکھائی جا سکے گی۔

واضح رہے کہ اب انسٹاگرام اسٹوری پر اگر آپ نے ایک منٹ کی ویڈیو شیئر کرنی ہے تو آپ اسے 15 سیکنڈز کے ٹکڑوں میں ہی لگا سکتے ہیں، اس ویڈیو کو اسٹوری کے سنگل فریم میں نہیں چلایا جا سکتا، لیکن اب ایک منٹ کی ویڈیو سنگل اسٹوری میں لگائی جا سکے گی۔

مشہور خبریں۔

اب اسرائیل کی امریکی معاشرے میں حمایت ختم

?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:Yedioth Aharonot اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے

غزہ میں اسرائیل کی حکمرانی خون کے ساتھ ہو گی: یوزگلانٹ

?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: غاصب اسرائیل کے وزیر جنگ یوزگلانٹ نے ایک تقریر میں کہا

آسٹریلیا میں ہزاروں لوگوں نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا 

?️ 25 اگست 2025آسٹریلیا میں ہزاروں لوگوں نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

شمالی شام میں PKK کے 13 ارکان ہلاک

?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ کردستان ورکرز پارٹی PKKکے

امریکہ جنگی جرائم میں اسرائیل کا شریک ہے: جہاد اسلامی

?️ 4 جون 2025سچ خبریں: فلسطینی تحریک جہاد اسلامی نے زور دے کر کہا ہے کہ

اردن کے عقبہ ایئرپورٹ پر سیکڑوں صیہونی سرگرداں، فرار کی لہر میں تیزی

?️ 30 مارچ 2026سچ خبریں:ایرانی حملوں کے خوف کے باعث صیہونیوں کے انخلا میں اضافہ،

اسرائیل لبنان میں ہماری سرگرمیوں میں خلل ڈال رہا ہے:یونیفل

?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج UNIFILکے ترجمان

ترجمان پاک فوج کی باتیں ریاست اور عوام کے تعلق کے لیے درست نہیں، رؤف حسن

?️ 8 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے