?️
سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اخبار نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو غزہ سے قیدیوں کی واپسی کے معاملے میں لاپرواہی برتنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی اخبار ہارٹیز اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اب غزہ سے قیدیوں کی واپسی کے معاملے پر کوئی توجہ نہیں دے رہے۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کے بغیر اسرائیلی قیدی غزہ سے زندہ واپس نہیں آئیں گے: حمدان
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یحییٰ السنوار وہ واحد شخصیت ہیں جو حماس تحریک میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو مکمل کر سکتے ہیں لیکن وہ اکیلے اس معاہدے کی ناکامی کا سبب نہیں بن سکتے۔
اخبار نے لکھا کہ نیتن یاہو قیدیوں کی واپسی کی ضرورت پر بات کرتے ہیں لیکن ان کی تمام تر توجہ حزب اللہ کے ساتھ علاقائی جنگ پر مرکوز ہے۔
یاد رہے کہ اب تک صیہونی قیدیوں کے خاندانوں نے صیہونی حکام، خاص طور پر نیتن یاہو کے خلاف کئی مظاہرے کیے ہیں کیونکہ وہ قیدیوں کو واپس لانے میں ناکام رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: اسرائیل کو غزہ سے قیدیوں کی واپسی کی قیمت بہت بھاری پڑے گی
قابل ذکر ہے کہ مظاہرے میں صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ نے نعرے لگائے کہ حماس! نیتن یاہو کو لے جاؤ ہمارے بیٹوں کو واپس کردو


مشہور خبریں۔
5اگست کو ”یوم استحصال کشمیر“کے طور پر منایا جائے گا،حریت کانفرنس نے ہڑتال کی کال دیدی
?️ 31 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جولائی
عمران خان کی گرفتاری قانونی عمل ہے اگر عدالت حکم دے گی تو عملدرآمد کریں گے،آئی جی پنجاب
?️ 7 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ عمران
مارچ
حزب اللہ کے کون سے ہتھیار صیہونیوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں؟صیہونی فوجی افسر کی زبانی
?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی غاصب حکومت کے ایک اعلیٰ فوجی افسر نے اس
اکتوبر
ایران فخر و وقار کی علامت ہے؛ حزبالله کا ایران کو خراج تحسین
?️ 17 جون 2026سچ خبریں:حزبالله لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اسلامی جمہوریہ
جون
تحریک عدم اعتماد کامیاب: فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب
?️ 17 نومبر 2025مظفرآباد (سچ خبریں) تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم
نومبر
2024 میں 82 ہزار صیہونیوں کے فرار کا سبب کیس رہا ؟
?️ 30 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی جنگ اور اس سے پیدا ہونے والی عدم
اپریل
وزیر اعظم عمران خان کورونا کا شکار ہو گئے
?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت
مارچ
ایران کے خلاف جنگ، عالمی طاقت کے توازن میں تبدیلی کا آغاز
?️ 11 مئی 2026سچ خبریں: ہسپانوی اخبار "ایل پیس” نے وضاحتی تجزیاتی نوٹ میں کہا
مئی