تحریک عدم اعتماد کامیاب: فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

فیصل ممتاز راٹھور

?️

مظفرآباد (سچ خبریں) تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اراکین کی تعداد 54 ہے، 44 اراکین حاضر ہوئے، ووٹنگ کے دوران 36 اراکین نے فیصل ممتاز کے حق میں جبکہ 2 اراکین نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ پیپلزپارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور آزاد کشمیر کے سولہویں جبکہ موجودہ اسمبلی کے چوتھے وزیراعظم کے طور پر منتخب ہوئے، آزادکشمیر کے نئے وزیراعظم کا حلف کل بروز منگل متوقع ہے۔

واضح رہے کہ چودھری انوارالحق کو استعفیٰ دینے کا پیغام بھجوایا گیا تھا تاہم انہوں نے مستعفی ہونے کی بجائے تحریک کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی۔ تحریک عدم اعتماد سردار جاویدایوب، چودھری قاسم مجید نے دیگر کے ہمراہ پیش کی، تحریک عدم اعتماد میں متبادل قائد ایوان کے طور پر فیصل ممتاز راٹھور کا نام پیش کیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ ماہ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی منظوری دی تھی۔

مشہور خبریں۔

اسلام آباد مذاکرات پر تبصرہ کرنے سے ٹرمپ کا اجتناب

?️ 11 اپریل 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے اسلام آباد میں

کوئی پسند ہے نہ فوری شادی کا ارادہ ہے، علی رحمٰن خان

?️ 26 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار علی رحمٰن خان نے شکوہ کیا ہے

ٹرمپ کے ٹیرف کے خلاف امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پر یورپ کا ردعمل

?️ 22 فروری 2026 سچ خبریں:امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹرمپ کے ٹیرف منصوبوں

صارفین نے احمد علی بٹ سے عورت مارچ کی فنڈنگ کے دعوے کے ثبوت مانگ لیے

?️ 22 مارچ 2025 کراچی: (سچ خبریں) سوشل میڈیا صارفین اور شوبز شخصیات نے اداکار

شمالی وزیرستان: میران شاہ خودکش دھماکے میں فوجی جوان سمیت 2 افراد شہید

?️ 15 دسمبر 2022میرانشاہ: (سچ خبریں)  شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں گزشتہ روز ہونے

غزہ سیز فائر معاہدے کا دوسرا مرحلہ شروع ہونا چاہئے: مصر

?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں: مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے فرانس، یونان، سعودی عرب

پورٹو ریکو میں امریکی فوجی اڈہ 20 سال بعد دوبارہ کھلا

?️ 15 نومبر 2025سچ خبریں: پورٹو ریکو میں واقع امریکی نیول بیس "روزویلٹ روڈز” جو

اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات، باہمی اُمور پر تبادلہ خیال

?️ 24 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے