?️
سچ خبریں:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع کا اکاؤنٹ بند کرکے اسے رسائی سے خارج کر دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع کا اکاؤنٹ بند کرکے اسے رسائی سے خارج کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس، جو اس سے قبل ٹوئٹر کے نام سے جانی جاتی تھی، نے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع کا اکاؤنٹ بند کرکے اسے رسائی سے خارج کر دیا۔
ایلون مسک کی ملکیت والی اس ویب سائٹ کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکہ اس سے قبل یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر چکا ہے۔
اس کے علاوہ تحریک انصار اللہ کے بعض دیگر اعلیٰ عہدیداروں، جن میں محمد البخیتی بھی شامل ہیں، کے اکاؤنٹس بھی آزادی اظہار کے نعرے کے منافی اقدام کے طور پر ایکس پر بند کر دیے گئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لبنان کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ حملے جاری
?️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: جنوبی لبنان میں موجود المیادین نیوز چینل کے رپورٹر نے
ستمبر
نواز شریف کے سخت مؤقف کے فوری بعد مریم نواز کی تلخی کم کرنے کی کوشش
?️ 21 ستمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) نواز شریف کی جانب سے 2017 میں انہیں اقتدار
ستمبر
اقوام متحدہ نے اسرائیلی دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں خطرناک جنگ کا انتباہ جاری کردیا
?️ 15 مئی 2021جنیوا (سچ خبریں) اسرائیل نے فلسطینی قوم کے خلاف جنگ کی شروعات
مئی
ایران عراق تعلقات؛ مشترکہ تعاون اور روشن مستقبل کی نئی امید
?️ 23 جولائی 2026سچ خبریں:تہران میں عراق کے سفیر نے ایران کے ساتھ تعلقات کو
جولائی
اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے امن مشنری کو حراست میں لے لیا
?️ 7 اپریل 2026سچ خبریں: دہشت گرد اسرائیلی حکومت نے ایک نئے اقدام میں، بین
اپریل
غزہ میں صیہونیوں کا تصور سے بڑھ کر وحشی پن
?️ 1 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی حکومت نے غزہ کی جنگ کے دوران ایسے وحشیانہ
ستمبر
شہروں کی دیواروں پر غدار وطن کے بینرز اور پوسٹرز کیا کہہ رہے ہیں؟
?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان میں ’غداری‘ کے الزامات عائد کرنا ایک عام معمول
جولائی
ہیروشیما کے جرم پر امریکی تکبر ابھی بھی باقی
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر کے مطابق امریکی صدر
مئی