🗓️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے اپوزیشن رہنما یائر لاپیڈ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کم از کم تین مرتبہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو روک دیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے اپوزیشن رہنما لاپیڈ نے کہا کہ نیتن یاہو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کون نہیں ہونے دے رہا؟روس کی زبانی
انہوں نے مزید کہا کہ نیتن یاہو نے حالیہ دنوں میں بھی یہی رویہ اختیار کیا ہے، مذاکرات میں پیش رفت کے بعد وہ میڈیا کے سامنے کہتے ہیں کہ جنگ کو روکا نہیں جائے گا۔
لاپیڈ نے بتایا کہ کم از کم تین مواقع پر اسرائیلی قیدیوں کی غزہ سے رہائی ممکن تھی لیکن نیتن یاہو نے اس عمل کو روک دیا۔
مزید پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کون نہیں ہونے دے رہا؟
بائیں بازو کے صیہونی سیاستدان لاپیڈ نے کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کی عدم واپسی ایک ایسا زخم ہے جس کا علاج جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے علاوہ کسی بھی صورت میں ممکن نہیں لیکن نیتن یاہوں اپنا اقتدار بچانے کے خاطر ایسا ہونے نہیں دے رہے۔
مشہور خبریں۔
جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تو عدالت میں اضافی شیشے اور دیواریں بنا دی گئیں، عمران خان
🗓️ 17 اپریل 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ بادشاہ
اپریل
غزہ میں جاری مظالم کے ردعمل میں نیویارک میں مظاہرہ
🗓️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی حامیوں کے احتجاج اور بچوں
جولائی
امریکہ اپنے 245 سالوں میں 227 جنگیں لڑ چکا ہے: یورپی قانون ساز
🗓️ 23 مئی 2022سچ خبریں: امریکی اشتعال انگیزی پر تنقید کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کی
مئی
پیوٹن کا حالیہ دورہ چین کیسا رہے گا؟
🗓️ 19 مئی 2024سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اس ملک کے صدر
مئی
اردن کا امریکہ اور یورپ کو مسجد الاقصی کے بارے میں پیغام
🗓️ 5 اکتوبر 2023سچ خبریں: اردن کی وزارت خارجہ نے امریکہ اور متعدد یورپی ممالک
اکتوبر
برطانیہ کے لیے2022 افراتفری سے بھرا سال
🗓️ 29 دسمبر 2022سچ خبریں:ایک جرمن اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں ان لاتعداد چیلنجوں
دسمبر
بنوں واقعہ اور آپریشن عزم استحکام کے بارے میں بیرسٹر سیف کا بیان
🗓️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: بیرسٹر سیف نے کہا کہ بنوں واقعے کی تحقیقات کیلئے
جولائی
عراقی پارلیمانی اتحاد کا حکومت سے سویڈن کے بارے میں مطالبہ
🗓️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں
جولائی