?️
سچ خبریں:ایک تازہ ترین سروے کے مطابق 60 فیصد صیہونی باشندے چاہتے ہیں کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو فوری طور پر عہدہ چھوڑ دیں۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی چینل 12 نیوز نے رپورٹ دی کہ 60 فیصد صیہونی عوام کا خیال ہے کہ نیتن یاہو کو اقتدار چھوڑ دینا چاہیے، 75 فیصد شرکاء نے مطالبہ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے واقعات کی باضابطہ تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے۔
یہ بھی پڑھیں: سیاسی شکست کا نیا باب؛ نیتن یاہو کی کابینہ تباہی کے دھانے پر
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپڈ نے کہا کہ نیتن یاہو اپنی ناکامی کا الزام دوسروں پر ڈال رہے ہیں، جبکہ اسرائیلی قیدی اب بھی غزہ میں حماس کی قید میں ہیں،یہ وقت ہے کہ نیتن یاہو اپنی غلطی تسلیم کریں اور معافی مانگیں۔
مزید پڑھیں: نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجاً صیہونی حکومت کے دوسرے سفیر کا استعفیٰ
اسرائیلی سیکیورٹی ایجنسی شاباک نے اپنی تحقیق میں نیتن یاہو کو طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ناکامی کا براہ راست ذمہ دار قرار دیا ہے،اس رپورٹ کے بعد نیتن یاہو پر استعفے کا دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
نسل کشی کرنے والے استعماری ممالک نے آہستہ آہستہ اپنے گناہوں کا اعتراف کرنا شروع کردیا
?️ 29 مئی 2021جرمنی (سچ خبریں) نسل کشی کرنے والے استعماری ممالک نے آہستہ آہستہ
مئی
افغانستان میں جنگ ختم ہوگئی، خدشات برقرار ہیں، جلیل عباس جیلانی
?️ 11 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے
اکتوبر
’پسوڑی‘ پسند نہیں، والدہ علی سیٹھی
?️ 23 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) معروف گلوکار علی سیٹھی کی والدہ لکھاری و ٹی
مارچ
یمنی فوج کا اہم اعلان
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف نے کئی بار امن
جون
کیا قطبی دنیا صرف مغرب کو فائدہ دیتی ہے؟
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے اس بات
جون
نیتن یاہو کی کابینہ مالی بحران میں غرق:اسرائیلی میڈیا
?️ 5 ستمبر 2025نیتن یاہو کی کابینہ مالی بحران میں غرق:اسرائیلی میڈیا اسرائیل کی اقتصادی
ستمبر
یوکرین جنگ اور ترکی کے فوجی حسابات میں غلطیاں
?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:ترکی نہ صرف S400 کی خریداری بلکہ اس کے استعمال کے
مئی
کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے اسرائیل کے خلاف اہم مطالبہ کردیا
?️ 21 مارچ 2021کویت (سچ خبریں) کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے
مارچ