?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے اس ملک پر مسلسل کیے جانے والے حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے نمائندہ قصی الضحاک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ موجودہ حکومت کی درخواست پر شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے حملے فوری طور پر روکیں۔
یہ بھی پڑھیں: صہیونی تجزیہ کاروں کی نظر میں شام کی صورتحال
الضحاک نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کو اسرائیل کو شام میں اقتدار کی تبدیلی کا فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دینا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں مشن شام کا اپنے کام کو جاری رکھے گا اور وہ اس ملک کے اداروں اور عوام کے مفادات کی نمائندگی کرتا رہے گا۔
الضحاک نے یہ بھی کہا کہ ہم موجودہ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اور نئی حکومت کا انتظار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: مغربی ممالک اب بھی شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں:روس
عبری میڈیا کے مطابق، اسرائیلی حکومت نے صرف دو دنوں میں شام کے مختلف علاقوں پر 300 مرتبہ بمباری کی ہے جبکہ دوسری طرف امریکی قابض فوج بھی اس ملک کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکہ میں نہ رکنے والے فائرنگ کے واقعات
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:امریکہ کے متعدد علاقوں میں ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں
اگست
اچھا ہوگا کہ ٹک ٹاک کو ایلون مسک یا لیری الیسن خریدیں، ڈونلڈ ٹرمپ
?️ 24 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اچھا ہوگا
جنوری
ہمارے ملک سے جاؤ گے نہیں تو نتائج کے خود ذمہ دار ہوگے
?️ 20 مارچ 2021سچ خبریں:طالبان نے بائیڈن کی حکومت کو افغانستان میں قیام کے بارے
مارچ
خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات آفیسر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
?️ 19 دسمبر 2021پشاور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق خاتون آفیسر کو شہریوں نے بیلٹ
دسمبر
اسیر فلسطینیوں کی حمایت میں اگلے جمعہ کو یوم غضب قرار دیا گیا
?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں: غزہ کی وزارت قیدیوں کے سامنے ایک ریلی کے دوران
جنوری
ہم سیرت نبی ﷺ بچوں اور بڑوں کو پڑھانے کا طریقہ کار طے کریں گے
?️ 10 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد میں رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے
اکتوبر
وزیر اعظم نےدنیا کے سامنے بھارت کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کیا: فواد چوہدری
?️ 25 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے
ستمبر
وزیر اعظم نے فواد چوہدری کو سونپی اہم ذمہ داری
?️ 21 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت افغانستان کی
اگست