?️
سچ خبریں: صہیونی ذرائع کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے میزائل حملوں کے پھیلاؤ سے اسرائیلی حلقوں میں شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے، جبکہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں ڈرون حملے کے خدشے کے باعث خطرے کے سائرن بجنے لگے ہیں۔
العہد نیوز ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے میزائل حملوں کے پھیلاؤ کی تصدیق کی ہے، اسرائیلی اخبار ہارٹیز نے لکھا کہ معاملات بدل چکے ہیں ، حیفا کا علاقہ اور اس سے بھی جنوبی علاقے حزب اللہ کی زد میں آ چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کچھ حزب اللہ کے فادی 1 اور فادی 2 میزائلوں کے بارے میں
اس کے ساتھ ہی اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ کے ڈرونز کی داخل ہونے کے بعد مسکاف عام، المنارہ، مرگلیوت اور اصبع الجلیل کی یہودی بستیوں میں خطرے کے سائرن سنائی دیے گئے۔
فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے شروع کی گئی طوفان الاقصی کارروائی کے بعد، حزب اللہ نے شمالی فلسطین میں صہیونی فوجیوں کو مشغول رکھنے اور غزہ میں مزاحمتی گروہوں پر دباؤ کم کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر بھاری حملے شروع کیے ہیں۔
مزید پڑھیں: ہمارے اوپر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش ہوئی:صیہونی فوج
اسی سلسلے میں، اسرائیلی میڈیا کئی بار اعتراف کر چکا ہے کہ حزب اللہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں واضح برتری رکھتا ہے اور اسرائیلی فوج اس علاقے میں پھنس چکی ہے۔


مشہور خبریں۔
ملائشییا میں موساد کا جاسوس نیٹ ورک تباہ
?️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریںملائشیا کے دارالحکومت کولالمپور میں صیہونی جاسوس تنظیم سے وابستہ ایک
اکتوبر
فواد چوہدری کا مریم نواز کو اہم مشورہ
?️ 18 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم
فروری
نیتن یاہو کی بین الاقوامی کارروائی سے بچنے کی نئی چال
?️ 13 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کی
ستمبر
سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے 100 حفظ قرآن نشستوں کا انعقاد
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:مسجد الحرام اور مسجد النبی کی انتظامیہ نے بیت اللہ الحرام
جولائی
کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 65 افراد کا انتقال
?️ 26 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز
مئی
غزہ میں ہر روز کتنے بچے شہید یا زخمی ہوتے ہیں؟
?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا
نومبر
طویل عرصے بعد بشریٰ انصاری اسٹینڈ اپ کامیڈی شو ’ملکہ تبسم‘ کرنے کو تیار
?️ 3 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی وژن میں کئی لازوال کردار اور ڈرامے
مئی
نیتن یاہو کی نوزائیدہ کابینہ کے خلاف صیہونی سڑکوں پر ہنگامہ
?️ 20 جنوری 2023سچ خبریں:بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کے ہاتھوں عدالتی نظام کی طاقت
جنوری