🗓️
سچ خبریں:المیادین چینل نے اطلاع دی ہے کہ امریکی قابضین نے اپنے پیادے دہشت گردوں کو شام کی فوجی پوزیشنوں پر حملہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
دمشق میں موجود المیادین نیوز چینل کے نمائندے نے رپورٹ دی کہ امریکی قابضین قسد فورسز کے زیر اثر دیر الزور کمیٹی کے دہشت گردوں کو حکم دیا کہ وہ شام کی فوجی پوزیشنوں پر حملہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: حلب کی انتظامیہ کو لے کر دہشت گردوں کے درمیان لڑائی، اہم رہنما ہلاک
رپورٹ کے مطابق، اس حملے میں شام کی فوج کی پوزیشنیں شمالی دیر الزور کے علاقوں الحسینیہ، الصالحیہ، حطلہ، مراط، مظلوم، خشام اور الطابیہ میں واقع تھیں، جنہیں نشانہ بنایا گیا۔
فی الحال، دیر الزور کے شمالی مضافات میں شام کی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں،رپورٹر کے مطابق، ان دہشت گردوں نے خشام کے علاقے کی طرف 12 مارٹر گولے فائر کیے ہیں۔
مزید پڑھیں: روس اور شام کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ ؛محمد الجولانی کی ہلاکت کا امکان
دوسری جانب، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں ان دہشت گردوں کے حملے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں تھی اور وہ اس حملے میں ملوث نہیں ہیں لیکن پوری دنیا جانتی ہے کہ وہ کتنا سچ بول رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جو دھمکی قبول نہیں کرے گا، ذرائع ای سی پی کا عدالتی وضاحت پر ردعمل
🗓️ 15 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص
ستمبر
امریکی حکومت صرف اپنے مفادات کے بارے میں سوچتی ہے: کیوبا
🗓️ 5 فروری 2023سچ خبریں:ہمارے ملک کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان لاطینی امریکہ کے دورے
فروری
جیل میں بندھ سیاسی رہنما کہاں ووٹ ڈالیں گے
🗓️ 3 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں
مارچ
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: کراچی کیلئے بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کرنے کی منظوری
🗓️ 11 جنوری 2023کراچی 🙁سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے
جنوری
الحدیدہ میں جنگ بندی کی 126 خلاف ورزیاں
🗓️ 8 جنوری 2022سچ خبریں: یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد نے الحدیدہ
جنوری
مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صیہونی فوج کا تشدد
🗓️ 8 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی عسکریت پسندوں نے ایک بار پھر مغربی کنارے کے کچھ
جنوری
تل ابیب کو گیس کشف کی اجازت نہیں : حزب اللہ
🗓️ 5 جون 2022سچ خبریں: لبنانی حزب اللہ تحریک نے آج اتوار کریشگیس فیلڈ میں
جون
کشمیر اور فلسطین کے حل طلب دیرینہ تنازعات کی وجہ سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے
🗓️ 19 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ تنازعات دنیا کے
اکتوبر