🗓️
سچ خبریں:عراق کے فتح اتحاد کے ایک رہنما نے اپنے ملک کے وزیراعظم کے ایران کے دورے کے اہم محرکات کا انکشاف کیا ہے۔
المعلومہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فتح اتحاد کے رہنما علی الفتلاوی نے زور دے کر کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی مغربی ممالک کی مدد سے بنائی گئی سازشیں صرف فلسطین، لبنان اور شام تک محدود نہیں ہیں، بلکہ یہ پورے خطے کو اپنے نشانے پر لے رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آج کی دنیا بے شمار تنازعات کے باعث تقسیم کا شکار ہے، وزیراعظم
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم محمد شیاع السودانی کا آج ایران اور ممکنہ طور پر دیگر علاقائی ممالک کا دورہ، سیاسی اور سلامتی کے حالات کا جائزہ لینے اور امریکہ اور صیہونی حکومت کے خطے کو تقسیم کرنے کے منصوبوں کے خلاف جدوجہد کے لیے کیا گیا ہے۔
الفتلاوی نے اضافہ کیا کہ عراق آج ایک کلیدی ملک بن چکا ہے جو خطے کے ممالک، خاص طور پر پڑوسی ممالک، پر سلامتی اور سیاسی سطح پر براہ راست اثرات مرتب کرتا ہے۔
مزید پڑھیں: صہیونیوں کا غزہ کی پٹی کو تقسیم کرنے کا منصوبہ
محمد شیاع السودانی کے اطلاعاتی دفتر نے گزشتہ اتوار کو ان کے ایران کے سرکاری دورے کی تصدیق کی تھی، جو آج ہو رہا ہے۔
مشہور خبریں۔
کیا صیہونی لبنان پر زمینی حملہ کرنے والے ہیں؟ صیہونی اخبار کی زبانی
🗓️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان پر اسرائیلی زمینی تجاوز کے آغاز سے متعلق متضاد
اکتوبر
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر 4 کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت
🗓️ 16 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بھارتی افواج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں 4کشمیریوں کے
نومبر
کیا یورپ یوکرین میں جنگ بندی کی طرف بڑھ رہا ہے؟
🗓️ 25 دسمبر 2024سچ خبریں: یوکرین میں جنگ گزشتہ دہائی کے سب سے اہم جغرافیائی
دسمبر
جاپان کی آبنائے تائیوان میں جنگی منظر نامے کے لیے فوج تیار
🗓️ 8 ستمبر 2022سچ خبریں: جاپان آبنائے تائیوان میں فوجی تصادم کی صورت
ستمبر
ٹرمپ نے ریپبلکن کانگریس میں کیا کہا؟
🗓️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات کے موجودہ امیدوار، جو ابھی ایک
جولائی
پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کا مستقبل روشن ہے ، اسحاق ڈار
🗓️ 1 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے
جون
غزہ حکومت سے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کی درخواست
🗓️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: جمعہ کے روز صہیونی فوج کے جوانوں نے غزہ کی
دسمبر
غزہ جنگ ابھی بھی بھاری جانی نقصان اٹھا رہی ہے: ہرزوگ
🗓️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی
جنوری