?️
سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل کا دعویٰ ہے کہ فلائی دبئی کا ایک عمانی معاون پائلٹ تل ابیب جانے والے طیارے کو ہائی جیک کرکے بن گورین ایئرپورٹ پر خودکش حملہ کرنا چاہتا تھا۔
متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ فلائی دبئی ایئرلائن کا ایک عمانی معاون پائلٹ دبئی سے تل ابیب جانے والے مسافر طیارے کو ہائی جیک کرکے اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ کے ایک ٹرمینل سے ٹکرانے کے منصوبے پر عمل کرنا چاہتا تھا۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، امارات کے اٹارنی جنرل نے جمعہ کے روز یہ دعویٰ کیا۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بھی ان کے بیان کو نشر کیا ہے۔
اٹارنی جنرل کے مطابق، یہ واقعہ 30 ستمبر کو پیش آنا تھا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اس منصوبے کو 11 ستمبر 2001 کے حملوں سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پرواز کے دوسرے پائلٹ نے منصوبے پر عمل درآمد سے قبل ہی معاون پائلٹ کو روک دیا، جس کے باعث مبینہ حملہ ناکام ہوگیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونی فوجی جنک کی تیاریوں میں مصروف
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:صہیونی اخبار اسرائیل ہیوم نے آج منگل کی صبح خبر دی
جون
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
?️ 20 اگست 2022شمالی وزیرستان: (سچ خبریں) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری
اگست
وینزویلا پر امریکی حملہ،یورپ میں مخالفین نے کیا کہا؟
?️ 7 جنوری 2026 وینزویلا پر امریکی حملہ،یورپ میں مخالفین نے کیا کہا؟ امریکہ کی
جنوری
صیہونی کس کی شے پر خون کی ہولی کھیل رہے ہیں؟
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:شام کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی قوم
جون
ڈاکٹر عارف علوی 5 سالہ مدت پوری کرنے والے چوتھے صدرپاکستان
?️ 8 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ڈاکٹر عارف علوی 5 سالہ مدت پوری کرنے والے
ستمبر
ہیلری کلنٹن: امریکہ ایران کے مقابلے میں بہت کمزور موقف کا حامل ہے
?️ 14 اپریل 2026سچ خبریں: ہیلری کلنٹن، سابقہ امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم کیا ہے
اپریل
ایران کے خلاف امریکہ اسرائیل جنگ مکمل طور پر غیر ضروری ہے: جرمن چانسلر
?️ 26 اپریل 2026 سچ خبریں:جرمن چانسلر نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران
اپریل
زیادہ تر امریکی ٹرمپ اور بائیڈن کو نہیں چاہتے
?️ 26 اپریل 2022سچ خبریں: نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 58 فیصد امریکی
اپریل