?️
سچ خبریں:صہیونی اخبار اسرائیل ہیوم نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکام نے واشنگٹن کو پیغام دیا ہے کہ وہ ایک بار پھر معاہدہ ابراہیم میں شمولیت کے موضوع پر غور کرنے کے لیے تیار ہیں۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک صہیونی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے دو شرائط کے ساتھ معاہدہ ابراہیم میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کی ہے، رپورٹ کے مطابق یہ شرائط بنیامین نیتن یاہو کی اقتدار سے علیحدگی اور مغربی کنارے میں بعض اقدامات کے خاتمے سے متعلق ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب نے اس معاہدے میں شامل ہونے کے لیے دو شرائط پیش کی ہیں۔ پہلی شرط یہ ہے کہ بنیامین نیتن یاہو اقتدار سے الگ ہو جائیں، جبکہ دوسری شرط نیتن یاہو کی کابینہ کے انتہائی سخت گیر وزیر خزانہ بیزلیل اسموٹریچ کی جانب سے مغربی کنارے میں کیے جانے والے اقدامات کا خاتمہ ہے۔
اسرائیل ہیوم نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شرائط سعودی حکام کی جانب سے واشنگٹن کو بھیجے گئے ان پیغامات کا حصہ ہیں جو صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عمل کے مستقبل سے متعلق ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حزب اللہ کے خلاف نئی امریکی سازش
?️ 2 جون 2026سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران
جون
ایرانی قوم دباؤ میں پیچھے نہیں ہٹے گی: نائب وزیر خارجہ
?️ 19 اگست 2026سچ خبریں: وزارت خارجہ کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی نے اپنے
اگست
مراکش کی پارلیمنٹ کے سامنے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی
?️ 14 فروری 2026 سچ خبریں:مغرب (مراکش) میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے
فروری
پیوٹن اور ٹرمپ کے چین کے دوروں میں فرق؛ چینی اخبار کی زبانی
?️ 20 مئی 2026سچ خبریں:چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے ولادیمیر پیوٹن اور ڈونلڈ
مئی
امریکہ ایران کے ساتھ احترام اور مذاکرات کا راستہ اپنائے:پاکستانی اخبار
?️ 31 جنوری 2026 امریکہ ایران کے ساتھ احترام اور مذاکرات کا راستہ اپنائے:پاکستانی اخبار پاکستان
جنوری
آئینی عدالت کے قیام سے وفاق مضبوط ہوا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
?️ 1 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے
جنوری
اسپین کے فتح کا جشن منانے کے اقدام پر صہیونی حکومت کے ارکان برہم
?️ 22 جولائی 2026سچ خبریں: صہیونی اخبار یدیعوت آحارونوت نے اسپین میں اسرائیل مخالف ماحول
جولائی
حماس کا مسجد الاقصیٰ کے خلاف صہیونی آبادکاروں کی بڑھتی جارحیت پر انتباہ
?️ 14 ستمبر 2026سچ خبریں:حماس نے مسجد الاقصیٰ میں صہیونی آبادکاروں اور قابض فوج کی
ستمبر