?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم پر تنقید تو کی جاتی ہے، مگر یہ نہیں بتایا جاتا کہ ان میں غلط کیا ہے، آئینی عدالت کے قیام سے وفاق مضبوط ہوا ہے۔
راولپنڈی میں وکلاء کے نئے چیمبرز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ پنجاب میں پراپرٹی کے قانون پر اعتراض کی بات ہوئی ہے، معاملہ جلد حل ہوجائے گا، جو لوگ اس پر سیاست چمکانا چاہتے ہیں انہیں شرمندگی ہوگی، میں حکومتِ پنجاب سے ازالے کی بات کروں گا۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم نے وکلاء کے لیے ہدایات دی ہیں، راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے اکاؤنٹ میں 3 کروڑ 20 لاکھ روپے منتقل کیے جائیں گے، رقم 64 افراد کو دی جائے گی جن کے چیمبرز کو نقصان پہنچا، رقم وفاقی حکومت کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔
وزیر قانون نے کہا کہ پاکستان بھر میں بار اور وکلا کی بہتری ہمارا مقصد ہے، لاس آف بزنس کی پہلی قسط رواں ہفتے ملے گی، دوسری قسط پنجاب حکومت فراہم کرے گی۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میرے دو شاگرد راولپنڈی بار میں مسلسل کامیاب ہوتے آرہے ہیں، راولپنڈی بار کے لیے جو مجھ سے ہو سکا وہ کیا، راولپنڈی بار اور سیاسی جماعتوں کا ایک حد تک رابطہ ہوتا ہے، میں نے ہمیشہ بار ایسوسی ایشن کو سیاست سے دور رکھنے کی کوشش کی۔


مشہور خبریں۔
16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان
?️ 11 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں
اگست
امریکہ اور برطانیہ کے اپنے لیے جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں ؛انصاراللہ
?️ 1 جون 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن
جون
آبنائے ہرمز میں ایک اور بحری حادثہ
?️ 18 ستمبر 2026سچ خبریں:برطانوی ادارے یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق آبنائے
ستمبر
اسرائیل لبنان کے معاملے کو ایران سے الگ کرنے میں ناکام: صہیونی میڈیا
?️ 21 جون 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کے چینل ۱۵ نے رپورٹ کیا کہ تل
جون
لاعلم نہیں آج بھی کسی نہ کسی جگہ سے عمران خان کے سر پر ہاتھ ہے.جاویدلطیف
?️ 20 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے
ستمبر
کیا فرانس جنگ کی تیاری کر رہا ہے؟
?️ 24 نومبر 2025سچ خبریں: فرانسیسی مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیبین مینڈن نے گزشتہ منگل
نومبر
امریکا کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا۔ خورشید شاہ
?️ 23 مارچ 2026سکھر (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ
مارچ
شیعہ جماعتوں کی وزارت عظمیٰ کی نامزدگی حتمی شکل دینے کی کوشش
?️ 31 مارچ 2026سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے نئے
مارچ