?️
سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے تمام فلسطینیوں سے مسجد الاقصیٰ کا دفاع کرنے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف عملی اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔
اہم نکات:
– کمیٹی آف ریسسٹنس نے صیہونی انتہاپسند وزیر ایتمار بن گویر کی قیادت میں مسجد الاقصیٰ میں یہودیوں کے داخلے کو شدید توہین آمیز قرار دیا۔
– اسرائیل پر مسجد اقصیٰ کو یہودی بنانے اور اردن کے اوقاف کے اختیارات ختم کرنے کی کوشش کا الزام لگایا گیا۔
– تمام فلسطینیوں سے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کا رخ کرنے اور باقاعدہ بستے جمانے کی اپیل کی گئی۔
عالمی برادری سے مطالبہ:
– مزاحمتی گروپ نے کہا کہ بیانات اور تقریریں کافی نہیں، عملی اقدامات ضروری ہیں۔
– خبردار کیا کہ خاموشی اسرائیل کو مزید جرائم پر اکساتی ہے۔
مزید پڑھیں:صیہونیوں کی ایک بار پھر مسجدالاقصیٰ پر یلغار
حالات کی سنگینی:
– یہ اپیل اس وقت سامنے آئی ہے جب غزہ میں 18 ماہ سے جاری جنگ اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کنٹرول بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن اقوام متحدہ سمیت پوری عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ، تاہم فلسطین مجاہدین اب تک صیہونیوں کے تمام ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے اور آئندہ بھی ایسا ہی ہو گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چین کا پاکستان کو جدید فائٹر جیٹ جے 35 اے فراہم کرنے کا اعلان
?️ 19 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں
مئی
پنجاب: اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازمی قرار
?️ 30 نومبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بہترین قدم اٹھاتے ہوئے
نومبر
مراکش کے ساتھ کشیدگی کے باوجود الجزائر کے صدر کے نام سعودی بادشاہ کا پیغام
?️ 15 ستمبر 2021سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے الجزائر کے اچانک دورے کے دوران اس
ستمبر
حماس کے سینئر عہدیدار: تل ابیب نے واشنگٹن کی حمایت سے مذاکرات کے دوران مزاحمتی رہنماؤں کو نشانہ بنایا
?️ 11 ستمبر 2025سچ خبریں: حماس کے ایک سرکردہ رہنما محمد نازل نے بدھ کی
ستمبر
بغداد نے داعش کے قیدیوں کی شام سے عراق منتقلی کیوں قبول کی؟
?️ 16 فروری 2026 سچ خبریں:اس رپورٹ کی تیاری کے وقت، عراق نے تقریباً 500
فروری
10 سے 15 دن ہوں گی عیدالفطر کی چھٹیان
?️ 29 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او
اپریل
اسرائیلی شہرک سازی بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے:برطانیہ
?️ 21 اگست 2025اسرائیلی شہرک سازی بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے برطانیہ
اگست
عمران خان واقعی کشمیریوں کے محسن ہیں:عبدالقیوم نیازی
?️ 5 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا
اگست