?️
سچ خبریں:ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مشرقی لبنان سے پچاس ہزار لبنانی باشندے جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
فلسطین کے سما خبررساں ادارے کی رپورٹ مطابق ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی لبنان کے علاقے بعلبک اور اس کے آس پاس سے پچاس ہزار لبنانی باشندے جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں جبری پناہ گزینوں کی تعداد 120 ملین تک پہنچی
رپورٹ کے مطابق یہ جبری نقل مکانی اسرائیلی حکومت کے انخلاء کے حکم کے بعد عمل میں آئی جس کے تحت ان علاقوں کو خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد سے صہیونی حکومت بارہا لبنان کے مختلف علاقوں کے لیے انخلاء کے احکامات جاری کر چکی ہے، جس کے نتیجے میں ملک کے متعدد حصوں میں لبنانی باشندوں کی بڑی تعداد بے گھر ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں: کیا صیہونی حکومت فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کر سکے گی؟
بین الاقوامی تنظیم نے مشرقی لبنان سے بڑے پیمانے پر آوارہ ہونے والے افراد کے حوالے سے سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے، تاہم اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی ادارے اور انسانی حقوق کی ٹھیکیدار ہمیشہ کی طرح خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
مشہور خبریں۔
ہنری کسنجر نہ رہے
?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: مشہور سیاست دان اور امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری
نومبر
بلدیاتی انتخابات کے لیے عمران خان نے تحریک انصاف کو متحرک کر دیا
?️ 9 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر
ستمبر
انگلینڈ میں ہر ماہ مرنے والوں کی تعداد تقریباً دو ہزار
?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں: رائل کالج آف ایمرجنسی میڈیسن کے صدر ڈاکٹر
جنوری
مغربی کنارے کے مجاہدین کے پاس اسلحہ کہاں سے آتا ہے؟
?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے مغربی کنارے میں جاری
ستمبر
امریکہ کسی کا نہیں؛روس کا یوکرین کو انتباہ
?️ 20 نومبر 2022سچ خبریں:روسی سلامتی کونسل کے نائب نے یوکرین کو خبردار کیا کہ
نومبر
فرانس اور شیلی کے سربراہوں نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا
?️ 19 جون 2024سچ خبریں: فرانسیسی اور شیلی کے صدر ایمانوئل میکرون اور گیبریل بورک نے
جون
بن گوریون ہوائی اڈے پر حملہ
?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا کہ
مارچ
آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا
?️ 11 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت
مئی