صیہونی جیلوں میں تقریباً 100 قیدی ہلاک؛صیہونی اخبار کا اعتراف

صیہونی جیلیں

?️

سچ خبریں:صہیونی اخبار ہارٹیز نے انکشاف کیا ہے کہ ایتمار بن گویر کے دور ذمہ داری میں صیہونی جیلیں تشدد کیمپوں میں تبدیل ہو گئیں جبکہ تقریباً 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ایک صہیونی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایتمار بن گویر کے دور ذمہ داری میں صیہونی جیلوں کے اندر تقریباً 100 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی اخبار ہارٹیز نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ ڈھائی برسوں کے دوران صیہونی جیلوں میں 98 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر اور صیہونی جیل اتھارٹی کے سربراہ کوبی یعقوبی کے دور میں صیہونی جیلیں عملی طور پر تشدد کے مراکز اور ٹارچر کیمپوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران بن گویر کے غیر انسانی رویے نے بھی عالمی سطح پر شدید ردعمل پیدا کیا۔ خاص طور پر عالمی صمود فلوٹیلا کے مسافروں کے ساتھ ان کے ناروا سلوک اور اس حوالے سے ایک ویڈیو کی اشاعت کے بعد دنیا بھر میں مذمت کا سلسلہ شروع ہو گیا اور متعدد ممالک نے ان اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

مشہور خبریں۔

آصف زرداری، نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل گیا

?️ 7 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) نے صدر مملکت آصف

طلبہ تنظیموں کا سندھ حکومت سے طلبہ یونین پر پابندی فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ

?️ 10 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں طلبہ تنظیموں نے سندھ حکومت سے طلبہ

شام کے خلاف سازش پر امریکہ کے 500 بلین ڈالر خرچ:عطوان

?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:عرب دنیا کے تجزیہ نگار نے میدانی مشاہدات کا حوالہ دیتے

ہم نے اسرائیلی کو کچل دیا: فلسطینی تحریک

?️ 19 اگست 2023سچ خبریں:اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ سرایا القدس کی شاخ جنین

سعودی وزیر خارجہ کا ایران پر ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

?️ 29 ستمبر 2021سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران پر جوہری معاہدے

روپیہ مستحکم،ڈالر کی قیمت کمی

?️ 3 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کی قدر

اسرائیل غزہ میں نسلی صفایا کر رہا ہے: ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم

?️ 3 فروری 2026سچ خبریں:ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم نے تصدیق کی ہے کہ صہیونی

اٹھارویں ترمیم واپس لینے کی کوئی تجویز زیرِغور نہیں، مسلم لیگ (ن)

?️ 3 دسمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) رہنما مسلم لیگ (ن) نے احسن اقبال نے واضح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے