?️
سچ خبریں: ڈنمارک کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک کے دارالحکومت کی سڑکوں پر نکل کر غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے مظاہرے
رویٹرز نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ دنیا کے مختلف مقامات پر عوامی حمایت کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ڈنمارک کے ہزاروں لوگوں نے کپن ہیگن شہر کی سڑکوں پر نکل کر غزہ کے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا، صیہونی حکومت کے غزہ میں جرائم کی مذمت کی اور فلسطینی عوام کے خلاف جنگ اور نسل کشی کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں: امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کی لہر
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ چین
?️ 22 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین
اگست
سیاسی رہنما کیسے رہا ہو سکتے ہیں؟؛عمر ایوب کی زبانی
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعظم سے
جون
کیاجنوبی کوریا ایٹمی بم بنانے جا رہا ہے؟
?️ 11 اکتوبر 2021سچ خبریں: شاید اس اتحاد کو بچانے کا واحد راستہ جنوبی کوریا
اکتوبر
حکومت نے بجلی پر ٹیکس عائد کر دیا
?️ 27 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کی
اگست
ٹرمپ کسی صورت میں بھی قابل اعتماد نہیں:شمشاد احمد خان
?️ 9 فروری 2025سچ خبریں:پاکستان کے سابق نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے نئے صدر
فروری
نئے سال کے پہلے ہفتے میں کتنے فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں؟ یونیسف کی رپورٹ
?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں:یونیسف کا کہنا ہے کہ 2025 کے پہلے ہفتے میں غزہ
جنوری
فرانسیسی عوام کیوں سڑکوں پر اترے ہیں؟
?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں:طالبان کے ایک سینئر رکن انس حقانی نے فرانس میں ہونے
جولائی
اسرائیل کے خلاف کھیلوں کے بائیکاٹ کے بڑھتے رجحان پر صیہونی میڈیا کا انتباہ
?️ 8 دسمبر 2025 اسرائیل کے خلاف کھیلوں کے بائیکاٹ کے بڑھتے رجحان پر صیہونی
دسمبر