?️
سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ بنی گانٹز اور گادی ایزنکوٹ کے استعفوں کے بعد مغربی ممالک کی حمایت مشکل ہو گئی ہے
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی اخبار ہاآرتص نے ایک مغربی سفارتکار کے حوالے سے لکھا ہے کہ اسرائیل کے تمام مغربی حامی ممالک یہ سمجھ چکے ہیں کہ جنگی کابینہ کے دو وزراء، بنی گانٹز اور گادی ایزنکوت، کے استعفوں کے بعد اسرائیل کی حمایت جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اندر سے کھوکھلی ہوتی صیہونی ریاست
اس مغربی سفارتکار نے مزید کہا کہ اب اسرائیلی کابینہ کے فیصلہ ساز حلقے میں صرف یوآو گالانت وزیر جنگ یوآو گالانت ہی باقی بچے ہیں جنہیں ہم اپنا شراکت دار سمجھتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مغرب کے بڑے ممالک میں سے کسی کے بھی اسرائیل کے دائیں بازو کے وزراء کے ساتھ تعلقات نہیں نہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ کے لیے نیتن یاہو کے خواب
صہیونیوں کی غزہ کے مرکز میں النصیرات کیمپ میں تاریخی جرم کے بعد، صہیونی حکومت کے ریٹائرڈ جنرل اور جنگی کابینہ کے نام نہاد میانہ رو رکن بنی گانٹز نے استعی دیا، ان کے بعد کابینہ کے دوسرے وزیر گادی ایزنکوٹ نے بھی وہی تنقید کرتے ہوئے استعفا دے دیا جو گانٹز نے نتن یاہو پر کی تھی، ان دونوں کے بعد، ہلی ٹروپر نے بھی، جو گانٹز کے قریبی ساتھی ہیں، نتن یاہو کی مخلوط کابینہ سے استعفی دینے کا باضابطہ اعلان کیا۔
مشہور خبریں۔
آئزن کوٹ: ٹرمپ کی گولانی سے ملاقات اسرائیل کے لیے بری علامت ہے
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
مئی
انتظار ختم، میگا بجٹ ’لو گُرُو‘ اور ’ دیمک’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
?️ 6 جون 2025کراچی: (سچ خبریں) میگا بجٹ رومانٹک کامیڈی فلم ’لو گُرُو‘ اور ہارر
جون
لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کو ونڈوز 11 پر مفت اپ گریڈ کرنے کا طریقہ
?️ 9 اکتوبر 2021کیلیفورنیا(سچ خبریں) مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 بھی لانچ ہونے
اکتوبر
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کی وجوہات
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی جانب سے
جولائی
سعودی اتحاد کا سب سے اہم کمانڈر مأرب میں ہلاک
?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:جارح سعودی اتحاد کا اہم ترین کمانڈر جنوبی مأرب میں انٹیلی
دسمبر
افغانستان میں زلزلہ؛26 افراد جاں بحق
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:افغانستان کے صوبہ بادغیس میں5.3رکٹر کا زلزلہ آیا جس کے نتیجہ
جنوری
شدت پسندی کے خلاف آوزیں بلندہونی چاہئے: فواد چوہدری
?️ 25 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ شدت
اکتوبر
شامیوں کو امریکی زہریلی رشوت / کاغذ پر نیا مشرق وسطیٰ
?️ 2 جولائی 2025سچ خبریں: شام کے عبوری صدر الجولانی اور صیہونی حکومت کے درمیان
جولائی