ایران نے امریکہ کو تاریخی شکست سے دوچار کر دیا؛فرانسیسی نشریاتی ادارے کا اعتراف

ایران اور امریکہ

?️

سچ خبریں:فرانسیسی نشریاتی ادارے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت ایران اور امریکہ کے درمیان اصل معرکہ کامیابی اور ناکامی کے بیانیے پر گفتگو جاری ہے۔

فرانسیسی نشریاتی ادارے فرانس 24 کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ معاہدے کے بعد اصل جنگ کامیابی اور ناکامی کے بیانیے پر جاری ہے، جبکہ بعض امریکی حلقے اسے واشنگٹن کی بڑی سفارتی ناکامی قرار دے رہے ہیں۔

ان کے مطابق، جہاں وائٹ ہاؤس اس معاہدے کو ایک سفارتی کامیابی قرار دے رہا ہے، وہیں بعض ریپبلکن حلقے اسے گزشتہ کئی دہائیوں میں امریکہ کی خارجہ پالیسی کی سب سے بڑی غلطیوں میں شمار کر رہے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت بنیادی جنگ میدان میں نہیں بلکہ اس بات پر جاری ہے کہ کون فریق خود کو فاتح اور دوسرے کو ناکام ثابت کر سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، جنگ کا اعلان شدہ مقصد ایران کے رویے میں تبدیلی لانا تھا، لیکن ناقدین کا ماننا ہے کہ نہ تو ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کیا جا سکا اور نہ ہی خطے میں اس کے اثر و رسوخ کو کم کیا جا سکا۔

فرانسیسی ماہرین کے مطابق، موجودہ صورتحال میں کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا قبل از وقت ہوگا کیونکہ ابھی تک کوئی چیز قطعی نہیں ہے۔

ان کے بقول، جس معاہدے کو آج ایک سفارتی کامیابی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، ممکن ہے کہ وہ مستقبل میں امریکہ کی سیاسی تاریخ کی سب سے زیادہ متنازع ناکامیوں میں سے ایک کے طور پر دیکھا جائے۔

مشہور خبریں۔

ایران پر کسی بھی امریکی جارحیت کی صورت میں ہم غیرجانبدار نہیں رہیں گے

?️ 13 فروری 2026ایران پر کسی بھی امریکی جارحیت کی صورت میں ہم غیرجانبدار نہیں

تحریک تحفظ آئین کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

?️ 23 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کے تناظر

پاکستان میں تیار کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا گیا

?️ 18 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کےقومی خلائی ادارے اسپارکو کی جانب سے

معلوم ہو گیا ہے آبنائے ہرمز کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہے؛صیہونی اخبار کا اعتراف

?️ 15 جولائی 2026سچ خبریں:ایک صیہونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں

حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

?️ 18 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں تاخیر کرنے

ٹرمپ اور نیتن یاہو شیطان کے پجاری ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن

?️ 28 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہنا

امریکہ ایران کے آگے جھکنے پر مجبور

?️ 8 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی

بن گویر کی جانب سے صمود کے بحری بیڑے کے ارکان کی توہین، انسانی وقار پر حملہ 

?️ 25 مئی 2026 سچ خبریں:آٹھ عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے آج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے