?️
سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے خاتمے سے متعلق معاملات طے کرنے کے لیے 20 نکاتی بنیادی دستاویز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جسے جلد امریکہ کے حوالے کیا جائے گا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ہم جنگ کے خاتمے سے متعلق متغیرات پر مبنی 20 نکاتی ایک دستاویز کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ خفیہ طور پر روس سے مشاورت کر رہا ہے
رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے بتایا کہ امن منصوبے، جنگ کے بعد تعمیرِ نو اور اقتصادی ترقی کے موضوعات پر امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں۔
یوکرین کے صدر نے مزید کہا کہ ہم ایک بنیادی دستاویز کے 20 نکات کو حتمی صورت دے رہے ہیں، جو جنگ کے خاتمے سے متعلق مختلف متغیرات کی وضاحت کر سکتی ہے۔ ہمیں توقع ہے کہ صدر ٹرمپ کی ٹیم اور اپنے یورپی شراکت داروں کے ساتھ مشترکہ تعاون کے بعد اس دستاویز کو جلد امریکہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے 28 نکاتی منصوبے کی منظوری دے دی
ولودیمیر زلنسکی نے مزید کہا کہ یہ ہفتہ ہم سب کے لیے اچھی خبروں کا حامل ثابت ہو سکتا ہے اور خونریزیوں کے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے۔


مشہور خبریں۔
بچے مصور کاکڑ کو اغواء و قتل کرنے والے کچھ دہشتگرد واصلِ جہنم ہوچکے۔ سرفراز بگٹی
?️ 28 جون 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ
جون
باتیں بہت ہوگئیں، اب عمل سے ترقی کے اہداف حاصل کرنے ہیں، وزیراعظم
?️ 1 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان منرلز سمٹ ’ڈسٹ ٹو
اگست
انتخابی مہم کے دوران کوئی شہید ہوا تو ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہوں گے، فضل الرحمان
?️ 28 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا
دسمبر
ترکی میں داعش سے تعلق کے الزام میں 41 افراد گرفتار
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: ترکی کے وزیر داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ سے
مئی
اتحادی حکومت نے مشاورت کے بعد اہم فیصلے کر لیے۔
?️ 23 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اتحادی حکومت نے اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے
مئی
بھارت کو ہماری فورسز نے جیسے دھویا ایسا تاریخی دن بھول نہیں سکتا۔ شرجیل میمن
?️ 29 مئی 2025کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا
مئی
500 سے زائد طلبہ نے پاک فوج کی مشقوں کا مظاہرہ دیکھا
?️ 8 مارچ 2021راولپنڈی(سچ خبریں )بہاولپور کور کے زیر اہتمام پاک فوج کی ٹریننگ مشقوں
مارچ
نیتن یاہو کی مقبولیت میں کمی،حزب اختلاف کو حکومت بنانے کی برتری
?️ 16 جولائی 2026سچ خبریں:صہیونی ذرائع ابلاغ کے تازہ سروے کے مطابق اگر انتخابات آج
جولائی