سچ خبریں: جرمنی کی وزارت خارجہ نے مغربی کنارے میں کشیدگی میں اضافے کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مغربی کنارے میں تشدد میں اضافے کے خطرے پر خبردار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے بڑے حملے پر عرب لیگ کا ردعمل
اس بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں تمام کوششیں انسانی جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے لیے جاری رہنی چاہئیں۔
مزید پڑھیں: اسرائیل مغربی کنارے پر کب تک قابض رہے گا ؟
جرمنی کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کابینہ کے انتہا پسند وزراء پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کابینہ کے ارکان جو دو ریاستی حل پر شک کا اظہار کرتے ہیں، اسرائیل کی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ہمارے ملک سے جاؤ گے نہیں تو نتائج کے خود ذمہ دار ہوگے
مارچ
قطر اسرائیلی قیدیوں کو درکار ادویات حماس کو فراہم کرتا ہے
جنوری
شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے: آرمی چیف
اکتوبر
فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو مقامی اور درآمد ہونے والی ادویات پر بار کوڈ لگانے کی ہدایات
مئی
پیمرا نے ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی
مارچ
لوگ عراق اور اردن میں صیہونیوں کے خلاف سڑکوں پر
نومبر
صیہونی حکومت کے جرائم میں لندن کے ملوث ہونے پر برطانیہ کا احتجاج
نومبر
ثنا نواز کو ’فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی‘ کے بیان پر تنقید کا سامنا
مئی