غزہ شہداء کی تعداد

غزہ  

?️

سچ خبریں:غزہ  کی وزارت صحت نے اپنی تازہ یومیہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 شہداء اور 40 زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں مجموعی شہداء کی تعداد 72 ہزار 941 اور زخمیوں کی تعداد 172 ہزار 967 ہو چکی ہے۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 شہداء کے جسد خاکی اور 40 زخمیوں کو غزہ پٹی کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

المنار نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنی روزانہ شماریاتی رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 شہداء کے جسد خاکی اور 40 زخمیوں کو غزہ پٹی کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

وزارت نے بیان کیا کہ اب بھی متعدد متاثرین ملبے تلے اور مختلف راستوں میں موجود ہیں اور امدادی ٹیمیں تاحال ان تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔

رپورٹ کے مطابق، 11 اکتوبر کو جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اب تک 932 افراد شہید، 2 ہزار 859 افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 781 شہداء کے جسد خاکی ملبے تلے سے نکالے جا چکے ہیں۔

وزارت صحت غزہ نے مزید اعلان کیا کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کی نسل کشی پر مبنی جنگ کے آغاز سے اب تک مجموعی شہداء کی تعداد 72 ہزار 941 اور زخمیوں کی تعداد 172 ہزار 967 تک پہنچ چکی ہے۔

مشہور خبریں۔

چین اور پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے مشترکہ روڈ میپ پر زور

?️ 3 اپریل 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین اور پاکستان نے مشرق

امریکی سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کی غیرمعمولی سرزنش 

?️ 24 جون 2026سچ خبریں:  نیوز چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق، امریکی

ٹرمپ پر برطانیہ کی سیاست میں مداخلت کی کوشش کا الزام

?️ 8 اگست 2026سچ خبریں:امریکی حکومت پر برطانیہ کے سیاسی اور سماجی ماحول میں اثر

اسرائیل کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات ریکارڈ

?️ 24 جون 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اعلان کیا ہے

اقوام متحدہ بتدریج مر رہا ہے : عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ

?️ 13 اگست 2026سچ خبریں:عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے اقوام متحدہ

ٹرمپ کی جنوبی کوریا کو ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر تنبیہ 

?️ 17 اگست 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی

امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی اور جغرافیائی چیلنجز کا سامنا 

?️ 25 جولائی 2026سچ خبریں: رسالہ فارن پالیسی نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے

پوپ لیو: اب ترامپ سے بحث نہیں کروں گا / امن کا پیغام بیان کروں گا

?️ 20 اپریل 2026سچ خبریں: دنیا کے کیتھولک مسیحیوں کے رہنما پوپ لیو نے ایران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے