امریکی ریاست مین میں دھماکہ اور آتشزدگی

امریکی ریاست

?️

سچ خبریں:امریکی ریاست مین کے ایک لکڑی کے کارخانے میں سیلو دھماکے کے بعد آگ لگنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے، واقعہ سیرزمونٹ کے دیہی علاقے میں پیش آیا۔

امریکی ریاست مین میں ایک لکڑی کے کارخانے میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے۔

سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریاست مین میں ایک لکڑی تراشنے کے کارخانے میں آتشزدگی کے دوران کم از کم ایک فرد جان کی بازی ہار گیا جبکہ 11 افراد زخمی ہو گئے۔

امریکی حکام کے مطابق یہ آگ رابنز لمبر نامی کارخانے میں اس وقت بھڑکی جب ایک سیلو میں دھماکہ ہوا۔

یہ کارخانہ سیرزمونٹ نامی قصبے میں واقع ہے جس کی آبادی تقریباً 1500 افراد پر مشتمل ہے اور یہ شہر پورٹ لینڈ سے تقریباً 95 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے لیے اسرائیل کا نیا منصوبہ

?️ 17 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ بیتسالل اسموٹریچ نے کنیسٹ میں

غزہ کے بیشتر معذور افراد امدادی آلات سے محروم ہو گئے:اونروا

?️ 16 اگست 2025غزہ کے بیشتر معذور افراد امدادی آلات سے محروم ہو گئے:اونروا اقوامِ

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری کے خلاف 13 دستمبر کو اڈیالہ جیل میں سماعت کا فیصلہ

?️ 6 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران

امریکہ کے اعلان کردہ اہداف سے لے کر پوشیدہ پالیسیوں تک

?️ 17 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی حکام نے دنیا کے 30 ممالک میں 336 کیمیائی

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں اضافے کا اعلان

?️ 10 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں

صیہونی حکومت کی غزہ میں فتنہ، بھوک اور انسانی بحران کی سازش بے نقاب

?️ 8 جون 2025 سچ خبریں:بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ

مغربی کنارہ محاصرے میں؛ فوج اور آباد کاروں کے بیک وقت حملے

?️ 26 جون 2026سچ خبریں: فلسطینی مقامی ذرائع نے آج جمعہ کو بتایا کہ صیہونی آباد

امریکہ کا روس اور عرب ملک کے تعلقات میں رکاوٹ ڈالنے کا اعتراف

?️ 4 فروری 2026 سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے مشرق وسطی امور کے دفتر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے