?️
سچ خبریں:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے تنزانیہ میں حالیہ سیاسی واقعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تمام فریقین کشیدگی میں اضافہ سے گریز کریں۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے تنزانیہ کی حالیہ سیاسی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریقین کو چاہیے کہ ملک میں مزید کشیدگی پیدا ہونے سے گریز کریں، انہوں نے حکومت سے عوام کے احتجاج کے حق کا احترام کرنے اور صبر و تحم سے کام لینے کی اپیل کی۔
یہ بھی پڑھیں:افریقی رہنماؤں نے استعمار کا مقابلہ کیسے کیا؟
رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے اتوار کے روز تنزانیہ میں رونما ہونے والے تازہ واقعات پر اظہارِ تشویش کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم تمام فریقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تنزانیہ میں کشیدگی میں اضافے سے اجتناب کریں، ایک جماعتی نظام کے لیے یہ طریقہ قابل قبول نہیں ہے۔
کایا کالاس نے مزید کہا کہ تنزانیہ کے حکام کو زیادہ سے زیادہ خویشتنداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور عوام کے پرامن احتجاج کے حق کا احترام کرنا چاہیے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تنزانیہ کے صدارتی انتخابات کے انعقاد کے بعد ملک میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
الیکشن کمیشن نے حال ہی میں اعلان کیا کہ صدر سامیہ سُلحُو حسن نے مسلسل تیسری بار کامیابی حاصل کی ہے، اور انہیں 66.97 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں:عیسائی اکثریتی ملک تنزانیہ کی مسلم خاتون سامعہ حسن نے ملک میں نئی تاریخ رقم کردی
سامیہ سُلحُو حسن کی تقریباً سو فیصد ووٹوں کے ساتھ جیت کے اعلان کے بعد سے ملک میں شدید اور خونریز احتجاجات شروع ہو گئے ہیں۔


مشہور خبریں۔
وزیر اعظم نے عرب ممالک کے اعلی حکام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
?️ 6 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان ، سعودی ولی عہد محمد بن
ستمبر
نیویارک کے میئر کی صہیونی لابی پر شدید تنقید؛ غزہ کی جنگ اور نسل کشی کی مالی معاونت کا الزام
?️ 21 جون 2026سچ خبریں:نیویارک کے میئر نے امریکہ میں صہیونی لابی کے ارکان کو
جون
ٹرمپ دستاویزاتی اسکینڈل نے بی بی سی کو ہلا کر رکھ دیا، ہیرا پھیری کے الزام نے شدت اختیار کر لی
?️ 14 نومبر 2025 ٹرمپ دستاویزاتی اسکینڈل نے بی بی سی کو ہلا کر رکھ
نومبر
’دنیا کی کوئی طاقت پاک-ایران تعلقات خراب نہیں کر سکتی‘، ایرانی صدر کی بلاول بھٹو سے ملاقات
?️ 24 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ایران
اپریل
حماس کا ایران اور سعودی عرب کے بارے میں اہم بیان
?️ 4 جولائی 2021سچ خبریں:حماس کے نائب سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اس
جولائی
صیہونیوں کا غزہ کے خلاف خودکش ڈرونز کا استعمال
?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں:صیہونی ٹیلی ویژن نے غزہ کی پٹی کے خلاف خودکش ڈرونز
ستمبر
امریکی صحافی: نتن یاہو ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کی کوشش میں ہے اور ٹرمپ جان چھڑانے کے درپے ہیں
?️ 13 مئی 2026سچ خبریں: جیو پولیٹیکل امور کے تجزیہ کار اور ایرانی-امریکی صحافی کرسٹوفر
مئی
علی امین گنڈاپور نے بجلی کے خالص منافع کی مد میں بقایاجات کیلئے وزیراعظم کو مراسلہ ارسال کر دیا
?️ 2 اپریل 2025 پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے خیبر
اپریل