?️
کابل (سچ خبریں) شام کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کے بعد، اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شام کے بحران کا واحد حل "سیاسی عمل” ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کے مستقل نمائندے، جانگ جون نے بدھ کے روز ٹویٹ کیا کہ شام میں موجودہ مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور اس کا واحد حل "سیاسی عمل” ہے۔
چین کے اس اعلی عہدے دار سفارتکار نے شام کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی "گر پیڈرسن” سے ملاقات کے بعد اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا: "مجھے اپنے پرانے دوست گر پیڈرسن، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل برائے شام کے لئے خصوصی ایلچی سے ملاقات کرکے بہت خوشی ہوئی ہے، شام کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، "سیاسی عمل ہی مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ ہے۔”
انہوں نے مزید کہا کہ، ٹھوس اقدامات کے ذریعے تمام فریقوں کے درمیان اعتماد قائم کرنا چاہئے، چین مسٹر پیڈرسن کی جانب سے شام میں ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا رہے گا۔


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کے خاتمے کی اہم نشانیاں
?️ 6 اپریل 2023سچ خبریں:موجودہ حالات میں صیہونی حکومت کا بحران چند ماہ پہلے کے
اپریل
غزہ میں جنگ بندی کون نہیں ہونے دے رہا؟روس کی زبانی
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے
جنوری
یرغمالیوں کی واپسی کا کوئی آپشن نہیں
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں:این بی سی نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ
نومبر
چین کے ساتھ روس کے تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں: لاوروف
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے منگل کی صبح
مئی
مصر اور صیہونی ریاست کے درمیان پس پردہ کشیدگی؛ رفح کراسنگ کا مستقبل کیا ہوگا؟
?️ 4 جون 2024سچ خبریں: حالیہ مہینوں میں غزہ کی پٹی میں صیہونی ریاست کے
جون
سعودی وزیر خارجہ کی زبان سے صیہونی حکومت کی تعریف
?️ 17 اکتوبر 2021سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے
اکتوبر
سمندری طوفان سے پاکستان کو کوئی سنگین خطرہ نہیں
?️ 16 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں کہا کہ سمندری
مئی
واشنگٹن اور ماسکو میں شدید تناؤ، امریکہ روسی سفارتکاروں پر پابندیاں عائد کرسکتا ہے
?️ 8 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) ایک طرف جہاں امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے
اپریل