?️
سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں حیفا کے قریب کریات یام شہر میں ایک کار میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ایک صہیونی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
اسکائی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ حیفا کے نزدیک ایک کار میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:تل ابیب اور حیفا کے سینکڑوں رہائشی ہوٹلوں میں منتقل
رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ علاقوں میں حیفا کے نزدیک واقع شہر کریات یام میں ایک کار میں دھماکے کے بعد کم از کم ایک صہیونی ہلاک ہو گیا جبکہ دو دیگر صہیونی زخمی ہو گئے۔
مقبوضہ علاقوں کے ہسپتال حکام نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ دو زخمی صہیونیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیں:اسرائیل کے خلاف دردناک مراحل کا آغاز؛عطوان کی زبانی
ابھی تک اس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
واپڈا میں مستقل افسران کی غیر موجودگی، ادارہ انتظامی بحران اور بیوروکریٹک رکاوٹوں کا شکار
?️ 14 جولائی 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کا سب سے بڑا سرکاری ادارہ
جولائی
چین کا کیوبا کے خلاف امریکی پابندیاں فوری ہٹانے کا مطالبہ
?️ 30 اکتوبر 2026سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گوئو جیاکون نے اقوام متحدہ
اکتوبر
غزہ کے حوالے سے یمن کا موقف تبدیل نہیں ہو گا
?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں:انصار اللہ کے ترجمان اور یمن کی قومی مذاکراتی کمیٹی کے
دسمبر
ایران اور سعودی مذاکرات پر ایک نظر
?️ 21 اگست 2023سچ خبریں:سعودی صحافی طارق الحمید نے الشرق الاوسط اخبار میں ایک نوٹ
اگست
صلاح الدین میں داعش کے حملے کو پسپا کرنے میں حشد الشعبی کی کامیابی
?️ 23 اگست 2026سچ خبریں: عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے
اگست
عارف نظامی انتقال پر فواد چوہدری، عثمان بزدار کا اظہار افسوس
?️ 21 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا سینئر صحافی عارف نظامی
جولائی
امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
?️ 18 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکہ کے مختلف شہروں میں بادشاہوں کو نہیں کے عنوان
اکتوبر
اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے کے بارے میں سابق صیہونی وزیر جنگ کا تازہ ترین انکشاف
?️ 7 مئی 2025 سچ خبریں:اسرائیل کے سابق وزیر جنگ یواو گالانت نے انکشاف کیا
مئی