?️
سچ خبریں:برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آذربائجان خفیہ طور پر یوکرین کو سوخو-22 جنگی طیارے فراہم کر رہا ہے،تاہم، آذربائجان نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے محض افواہ قرار دیا ہے۔
برطانوی اخبار ڈیلی ایکسپریس نے ایک متنازعہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ آذربائجان خفیہ طور پر یوکرین کو سوخو-22 جنگی طیارے فراہم کر رہا ہے تاکہ روس سے انتقام لے سکے،اخبار نے مزید کہا کہ آذربایجان کے صدر، الہام علیاف، اس اقدام کو ولادیمیر پیوٹن سے انتقام کے طور پر دیکھتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:یوکرین کی فتح کی یورپی امیدیں محض وہم: امریکی نائب صدر
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ آذربائجان نے سوخو-22 جنگی طیارے ترکی، سوڈان اور جرمنی کے راستوں سے لے کر یوکرین تک پہنچائے ہیں، جبکہ یہ طیارے انسانی امداد کے طور پر بھیجے گئے تھے، اس کے علاوہ، یہ بھی کہا گیا کہ آذربایجان یوکرین کو گیس کی سپلائی بھی فراہم کر رہا ہے۔
تاہم، آذربائجان نے ان دعووں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس جنگ میں بی طرف ہے اور صرف انسانی امداد فراہم کر رہا ہے۔ آذربایجان کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ افوائیں ہیں جو صرف عوامی دلچسپی کے لیے پھلائی جا رہی ہیں۔


مشہور خبریں۔
اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جی میل پر اے آئی ریپلائی کا فیچر پیش
?️ 3 اکتوبر 2024سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جی میل پر آرٹیفیشل انٹیلی
اکتوبر
مسجد اقصیٰ کو آگ لگانے کی 51 ویں سالگرہ، حماس نے فلسطینی قوم سے اہم اپیل کردی
?️ 20 اگست 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) 21 اگست سنہ 1969 تاریخ اسلام کا
اگست
امریکہ غبارے کے واقعے کو ہمیں بدنام کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے: چین
?️ 5 فروری 2023سچ خبریں:امریکی میڈیا نے خبر دی کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن
فروری
ایف جی ای ایچ اےکےملازمین کا کرپشن، اقربا پروری پر وزیراعظم آفس کو خط
?️ 22 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای
جولائی
ٹک ٹاک پر پابندی پر بیجنگ کا مؤقف ’انتہائی ستم ظریفی‘ ہے، امریکی سفیر
?️ 15 مارچ 2024سچ خبریں: چین میں امریکی سفیر نے کہا ہے کہ حکمران کمیونسٹ
مارچ
سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تکمیل پر ہی چین کے قرضے ادا کر سکیں گے، وزیر خزانہ
?️ 27 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ
اکتوبر
یوٹیوبر زیبا وقار منجھے ہوئے سیاست دانوں کے خلاف انتخابی میدان میں اتریں گی
?️ 24 جنوری 2024لاہور: (سچ خبریں) یوٹیوبر، اسلامی مبلغ اور ڈاکٹر زیبا وقار پنجاب کے
جنوری
پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے گرانے کا سہرا ’کوبراز‘ کے سر باندھ دیا
?️ 6 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے ہیڈکوارٹر
جون