?️
سچ خبریں: صیہونی قومی سلامتی کے سابق وزیر نے اعتراف کیا کہ 1948 کی جنگ کے بعد سے اب تک اس حکومت کی سب سے خطرناک ناکامی 7 اکتوبر کو ہوئی۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے سابق وزیر موشہ یلعون نے اعتراف کیا ہے کہ 1948 کی جنگ کے بعد صیہونی حکومت کی سب سے خطرناک شکست 7 اکتوبر کو ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے حساس مراکز مزاحمتی میزائلوں کے گھیرے میں
یلعون نے اعتراف کیا کہ 7 اکتوبر کو صیہونی حکومت کی شکست فوجی، انٹیلیجنس اور اسٹریٹجک شکست تھی۔
دوسری جانب صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے بھی اس حکومت کی موجودہ صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اب جنگ کے دوران نیتن یاہو کو ہٹانا اور بھی ضروری ہو گیا ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ نیتن یاہو جتنے دن مزید اقتدار میں رہیں گے اسرائیل کو اتنے ہی زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور نقصانات اٹھانا پڑیں گے۔
مزید پڑھیں: غزہ پر زمینی حملہ اسرائیل کے لیے کیسا رہے گا؟
واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی جرائم کے جواب میں غزہ کی پٹی سے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کے خلاف طوفان الاقصی آپریشن 7 اکتوبر 2023سے شروع کیا تھا،ایک ایسا آپریشن جس نے صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس کی ناکامی کے ساتھ ساتھ ساتھ فوج اور صیہونی حکام کو حیران کر دیا۔


مشہور خبریں۔
صہیونیوں کا ایک اور جنگی جرم
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: ثمین الخیطان، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمیشن
جولائی
بن گوئر کی اردگان پر تنقید
?️ 16 جنوری 2024سچ خبریں:بن گوئیر نے ترک لیگ میں کام کرنے والے صہیونی فٹ
جنوری
سپیکر کی مذاکرات کی پیشکش: تحریک تحفظ آئین کے بنیادی نکات پیش
?️ 1 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مذاکرات کی
دسمبر
سینیٹ کی ایسی قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ہے، سیکریٹری سپریم کورٹ بار
?️ 5 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ بار کے سیکریٹری نے سینیٹ سے
جنوری
عالمی ذرائع ابلاغ کی نظر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ٹرمپ کا خطاب
?️ 24 ستمبر 2025 سچ خبریں:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کے
ستمبر
برطانیہ میں اقتصادی بحران نے اہم شخصیات کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا
?️ 29 نومبر 2025برطانیہ میں اقتصادی بحران نے اہم شخصیات کو ملک چھوڑنے پر مجبور
نومبر
لبنانی صدر کا پہلا غیر ملکی دورہ کس ملک کا ہو گا؟
?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں:لبنان کے صدر جوزف عون نے اپنے انتخاب کے بعد
فروری
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے کا
جولائی