?️
سچ خبریں:حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یوکرین کی جنگ میں حزب اللہ کی افواج شامل ہیں۔
لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہاکہ روسی افواج کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے یوکرین میں حزب اللہ کی افواج اور ماہرین بھیجنے کے بارے میں جو کہا گیا ہے میں اس کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔
سید حسن نصر اللہ نے زور دے کر کہا کہ حزب اللہ کا کوئی بھی مجاہد یا ماہر جنگی میدان میں داخل نہیں ہوا ہے۔،اس کے باجود حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے لبنانی حکومت سے ایک ہنگامی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہےکیونکہ انہوں نے کہا کہ اس جنگ کے نتائج لبنان اور خطے تک پہنچ چکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان نے بذریعہ وڈیو لنک پیشی کی اجازت کیلئے نئی درخواست دائر کردی
?️ 7 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ایسے میں کہ جب لاہور ہائی کورٹ کا لارجر
مئی
حکومتی اخراجات پر آئی ایم ایف کی پابندی سیلاب سے نمٹنے کی کوششوں میں رکاوٹ ہے
?️ 23 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا
اکتوبر
پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات
?️ 27 مئی 2022(سچ خبریں)پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ختم
مئی
کوٹوہائیڈروپاورپراجیکٹ کی تکمیل سے صوبے کو سالانہ 2.4 ارب روپے کی آمدن کی توقع ہے
?️ 16 نومبر 2025پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ
نومبر
ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نہیں رہیں گے:یمنی عہدیدار
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن نے کہا کہ ہمارے
اگست
یمن نے امریکہ اور دیگر ظالم طاقتوں کی شان و شوکت کو خاک میں ملایا
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے
مئی
آج جس مقام پر ہوں اس میں والد یا فیملی کا کوئی کردار نہیں، مومل شیخ
?️ 16 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر مومل شیخ کا کہنا ہے
اپریل
فلسطینیوں کی نسل کشی میں مودی بھی امریکا اور اسرائیل جتنا ذمہ دار ہے، پرکاش راج
?️ 25 ستمبر 2025سچ خبریں: بولی وڈ فلموں کے ولن معروف اداکار پرکاش راج نے
ستمبر