🗓️
سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوج نے یوکرائن کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر اور چار حملہ آور ڈرون مار گرائے ہیں۔
روسی وزارت دفاع نے روس کے یوکرائن پر کیے جانے والے حملے کی رپورٹ پیش کرتےہوئے کاہ کہ روسی حملوں کے نتیجے میں74 یوکرائنی ملٹری انفراسٹرکچر زکو غیر فعال کر دیا گیا ہے جن میں 11 فضائیہ کے ہوائی اڈے، تین ہیڈ کوارٹر، ایک نیول بیس اور 18 ریڈار اسٹیشن جبکہ Buk-M-1 فضائی دفاعی نظام شامل ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ اس دوران روس کا ایک سوخو 25 انسانی غلطی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا جبکہ اس کے پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے روس میں لینڈ کیا۔
قابل ذکر ہے کہ روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے یونٹ کمانڈروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ یوکرائن کے گرفتار فوجیوں کے ساتھ احترام سے پیش آئیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
جنرل فیض حمید کابل گئے ہیں تو بھارت کو کیا تکلیف ہے
🗓️ 5 ستمبر 2021پشاور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر پر میڈیا نمائندگان سے
ستمبر
مصر کا ایران کے نام تعزیتی پیغام
🗓️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حفیظ نے صوبہ
جولائی
شام سے متعلق پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ
🗓️ 9 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام سے
دسمبر
جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
🗓️ 8 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور
مارچ
غزہ کی پٹی میں آباد کاری کے لیے انتہا پسند صہیونیوں کا نیا تصور
🗓️ 2 فروری 2024سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت اور مزاحمتی گروپوں کے درمیان
فروری
طالبان کو حکومت بنانے کے لئے وقت چاہیے
🗓️ 17 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے
ستمبر
مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوانوں کی قابضین کے ساتھ جھڑپ
🗓️ 3 مئی 2022سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے منگل کی صبح مغربی کنارے کے شہر
مئی
عالمی براداری نے مقبوضہ کشمیر کے لیے کیا کیا ہے؟
🗓️ 24 اگست 2023سچ خبریں: کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کے
اگست