مالی اور کانگو میں مسلح حملوں میں 100 سے زائد افراد یلاک

مالی

?️

سچ خبریں:مالی میں سکیورٹی ذرائع اور مقامی حکام نے بتایا ہے کہ اس ملک کے وسطی علاقوں میں مسلح گروپوں کے نئے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 70 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ اعداد و شمار اس بحران زدہ علاقے میں عدم تحفظ کی ایک نئی لہر کی نشاندہی کرتے ہیں۔
مغربی افریقہ میں واقع ملک مالی 2012 سے گہری بدامنی اور مسلح بغاوتوں سے دوچار ہے۔ یہ تنازعات جو ابتدا میں ملک کے شمال سے شروع ہوئے تھے، پچھلے کچھ برسوں کے دوران وسطی علاقوں تک پھیل گئے ہیں۔
تشدد کی ایک بڑی وجوہات مسلح گروپوں کی سرگرمیاں ہیں، جو نسلی اختلافات اور مرکزی حکومت کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہریوں کا قتل عام کرتے ہیں۔
2020 اور 2021 میں فوجی بغاوتوں کے بعد سے، مالی کی عبوری حکومت نے مغربی شراکت داروں (خاص طور پر فرانس) سے اپنے تعلقات ختم کر دیے ہیں۔ اس کے باوجود، فیلڈ رپورٹس کے مطابق دہشت گردانہ حملے اور شہریوں کا قتل عام جاری ہے۔
شمال مشرقی کانگو میں مسلح حملے میں 69 ہلاکتیں
دوسری جانب، فرانس کی خبر رساں ایجنسی نے مقامی اور سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جمہوری جمہوریہ کانگو کے شمال مشرق میں نیم فوجی گروپوں کے حملے کے نتیجے میں کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکہ میں سعودی اور صیہونی حکام کی ملاقات کا انکشاف

?️ 29 مئی 2022سچ خبریں:   انٹرسیپٹ نیوز سائٹ نے امریکہ کے تعاون سے سعودی اور

شمالی وزیرستان میں دو دہشتگرد ہلاک

?️ 19 دسمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی

عراق کے تمام سرکاری دفاتر اور اداروں کو بند کرنے کا حکم ؛ وجہ؟

?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں: عراق کے دفترِ اطلاعاتِ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم

مصر اور سنگاپور فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی مخالفت کرتے ہیں

?️ 21 ستمبر 2025سچ خبریں: مصر اور سنگاپور کے صدور نے اپنی سرزمین سے فلسطینیوں

یمن میں اقوام متحدہ کے ایلچی کی عمانی حکام سے ملاقات

?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ایلچی ہانس گرنڈبرگ نے مسقط

نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت؛ لاپیڈ نے کنیسٹ چھوڑنے کی دی دھمکی

?️ 21 فروری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے

افغان حکومت اچھے سے جانتی ہے کہ ٹی ٹی پی کہاں موجود ہے، نگران وزیراعظم

?️ 20 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے

صیہونی حکومت کی انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش

?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں:  مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق بحرین میں اسرائیلی سفارت خانے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے