?️
سچ خبریں:بحرین کے مذہبی رہنما اور عالم دین شیخ عیسی قاسم نے یمن کی جنگ کو امریکہ کے اشاروں پر ہونے والی ایک گھناؤنی جنگ قرار دیا۔
بحرین کے بزرگ شیعہ عالم دین شیخ عیسی قاسم نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے دین اور انسانی ضمیر کی نظر سے بہت ہی گھناونی جنگ سے تعبیر کیا۔
المسیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شیخ عیسی قاسم نے کہاکہ یمن کے عوام کے خلاف بڑے پیمانے پر جارحیت امریکی حکومت کی ایماء پر ہورہی ہے جسے ایک مسلمان ہمسایہ ملک انجام دے رہا ہے۔
انہوں نے یمن جنگ کو ہر مسلمان کے اسلام و ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی قرار دیتے ہوئے کہاکہ ہر مسلمان جس پوزیشن میں بھی ہووہ اپنے اسلام اور ایمان کو کسی بھی ملک میں مسلمانوں کے امور کو اہمیت دینے اور اسکی حمایت کی سطح سے پرکھ سکتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست مسترد
?️ 17 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے پی ٹی
جون
ایران امریکی پابندیوں کے باوجود افغان مہاجرین کا میزبان
?️ 19 جون 2022سچ خبریں: کابل میں ایرانی سفارتخانے نے لکھا کہ ایران جابرانہ پابندیوں
جون
یمن نے دی اسرائیل کو دھمکی
?️ 8 مارچ 2025سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے
مارچ
چین افریقہ میں سیکیورٹی کا نیا کھلاڑی
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: چین سیاہ براعظم کو اپنے دیرینہ مغربی دوستوں اور سابق
فروری
کُرم: سیز فائر میں 10 روز کی توسیع پر اتفاق، فریقین کل سے مورچے خالی کردیں گے، ڈپٹی کمشنر
?️ 28 نومبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود نے خیبر پختونخوا
نومبر
ایران کا ڈرون پروگرام اسرائیل کے لیے سب سے خطرناک خطرہ
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مطالعات کے ادارے نے
اگست
اندرون ملک سفر کے لئے مکمل ویکسی نیشن لازمی قرار دی گئی ہے،
?️ 14 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر
اگست
اب کیلے سے بھی کپڑا تیار کیا جائے گا
?️ 28 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کپڑے کی صنعت میں بڑی پیش رفت
مارچ