🗓️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی سروس کے افسروں میں سے جان حن نے عبرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس افسر سے پوچھ گچھ کے دوران السنوار سے کیے گئے وعدے کے بارے میں بتایا۔
حن نے بیان کیا کہ السنوار نے اسرائیلی جیلوں میں نظربندی کے دوران مجھ سے کہا تھا کہ اب میں آپ کی جیلوں کا قیدی ہوں لیکن آگاہ رہو کہ چند سالوں میں آپ اور آپ کے اہل خانہ میرے قیدی ہوں گے۔
حن کا کہنا تھا کہ میں نے اس وقت السنور کی تقریر کا مذاق اڑایا تھا، لیکن جو کچھ ہوا اس کی اہمیت کو آج سمجھتا ہوں۔
واضح رہے کہ غزہ میں تحریک حماس کے رہنما السنوار کو صیہونی حکومت نے 1988 میں گرفتار کیا تھا اور صیہونیوں نے انہیں 4 عمر قید اور 30 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ انہیں 2011 میں تحریک حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے دوران رہا کیا گیا تھا۔ اس وقت صیہونی حکومت کو یہ توقع نہیں تھی کہ چند سال بعد السنور اس حکومت کی سب سے بڑی فوجی شکست کو صیہونیوں پر مسلط کر دے گا اور ان نئے معاہدوں کو ڈکٹیٹ کرے گا جن کی وہ اس کے لیے منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
مشہور خبریں۔
سردیوں کیلئے گیس کا بندوبست نہیں ہوسکا
🗓️ 11 اکتوبر 2022تھرپارکر: (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سردیوں کیلئے گیس کا بندوبست نہیں ہوسکا، گیس اتنی مہنگی
اکتوبر
صیہونی حکومت میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا زوال
🗓️ 21 نومبر 2023سچ خبریں: گلوبز اخبار کے مطابق تل ابیب کے علاقے کے تاجروں نے
نومبر
ہواوے کمپنی کو 40 ارب ڈالرز کے خسارے کا سامنا
🗓️ 27 ستمبر 2021بیجنگ(سچ خبریں) گذشتہ چھ ماہ کے دوران اسمارٹ فون کے کاروبار میں
ستمبر
ترکی حماس کو کیا سمجھتا ہے؟
🗓️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر نے آج ایک بیان میںتحریک حماس کے
اپریل
سکھر: اداروں کی تضحیک کا الزام، مریم نواز کے خلاف دائر درخواست خارج
🗓️ 10 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سکھر کی مقامی عدالت نے اداروں کی تضحیک اور
مارچ
عمران خان نے تیز ترین اننگ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا
🗓️ 15 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 92 نیوز
دسمبر
سعودی عرب نے یمنیوں کے لیے فضائی حدود بند کر کے صیہونیوں کے لیے کھولیں: انصار اللہ
🗓️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں: عبدالمالک بدرالدین الحوثی سے مراد اسرائیلی وزیر اعظم اور ان کے
دسمبر
2025 میں امریکہ اور چین کے درمیان تصادم کا امکان: امریکی کمانڈر
🗓️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی فضائیہ کے جنرل مائیک منی ہان نے 2025 کے اوائل
جنوری