?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 14 کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی ادارے غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروہوں کی طرف سے اسرائیلی اہداف پر باران راکٹوں کے دوبارہ حملے کے امکان کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔
اسرائیلی سیکورٹی حلقوں کے مطابق بیت حنون کراسنگ کی بندش اور مسجد اقصیٰ پر پچھلے حملوں کی وجہ سے ہم ممکنہ طور پر اگلے چند گھنٹوں میں فلسطینی گروپوں کی جانب سے فائر کیے جانے والے راکٹ دیکھیں گے۔
صیہونی حکومت کے چینل 13 نے اس سلسلے میں اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ مسلسل چوتھے روز بھی ایریز کراسنگ بند ہے اور کسی بھی قسم کے کراسنگ کی اجازت نہیں ہے، حتیٰ کہ انسانی ہمدردی کے لیے بھی نہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شام سے امریکہ کے مکمل انخلاء کے بارے میں ترکی کا رویہ
?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں:شام سے امریکی فوج کے مکمل انخلاء کے امکان کی افواہیں
جنوری
فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود شادی نہیں ہو رہی، حریم فاروق
?️ 19 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ
مارچ
کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید 92 افراد کا انتقال
?️ 3 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے
جون
وزیراعظم ریلیف پیکج پر15 دسمبر سےعمل شروع ہو جائے گا
?️ 5 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے
نومبر
شہباز گل کی لیگی رہنماؤں پر شدید تنقید
?️ 18 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے لیگی
اپریل
صیہونی حکومت میں خوف و ہراس؛ مقبوضہ علاقوں میں قدس آپریشن دہرائے جانے کا خدشہ
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں:ایک طرف صیہونی سرحدی افوج میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا
نومبر
صیہونی مزاحمتی رہنماؤں کو دھمکیاں کیوں دیتے ہیں؟
?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: حازم قاسم نے تاکید کی کہ غزہ اور فلسطین سے
اگست
امریکی نوجوانوں کی اکثریت اسرائیل کو فوجی امداد کی مخالف: سی این این
?️ 14 ستمبر 2025امریکی نوجوانوں کی اکثریت اسرائیل کو فوجی امداد کی مخالف: سی این
ستمبر