ہم تم سے نزدیک ہیں؛صیہونی ذرائع ابلاغ پر وسیع سائبر حملہ

صیہونی

?️

سچ خبریں:جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر صیہونی اخبار”معاریو” اور "یروشلم پوسٹ” کو وسیع پیمانے پر سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر وں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر صیہونی اخبارات معاریو اور یورشلم پوسٹ کی ویب سائٹوں پر زبردست سائبر حملے کئے گئے ہیں،صیہونی ذرائع ابلاغ کو ہیک کرنے کے حوالے سے رپورٹیں نصف شب آنلائن شائع کی گئیں جن میں معاریو اخبار کے سوشل میڈیا کی پوسٹس منجملہ ٹوئٹر پر پہلے دھماکوں کی تصویریں دکھائی گئیں جبکہ تیسری پوسٹ میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصویریں دکھائی گئیں۔

ان تصویروں کے ساتھ یہ جملے بھی لکھے ہوئے تھے کہ ہم اس جگہ بھی تمہارے قریب تک پہنچے ہوئے ہیں جہاں تم سوچ بھی نہیں سکتے،یہ ایسی حالت میں ہے کہ یورشلم پوسٹ کے ٹوئٹر پیج اور اس کی ویب سائٹ کے پہلے پیج پر بھی ہیکروں نے یہی تصاویر پوسٹ کی ہیں، اس سائبر حملے کے بعد یورشلم پوسٹ کی ویب سائٹ کا پہلا پیج رسائی سے باہر ہوگیا اور معاریو کے صارفین کے اکاؤنٹ سے تمام ٹوئیٹ ڈیلیٹ ہوگئے،تاہم اب تک اس سائبر حملے کے ذمہ داروں یا ہیکروں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

ماہرہ خان کو لیفٹیننٹ جنرل نگار کے روپ میں دیکھ کر مداحوں کا ردعمل

?️ 31 اگست 2021کراچی ( سچ خبریں) سچی کہانی پر مبنی آنے والی ٹیلی فلم

صہیونی میڈیا کا یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی کا تجزیہ؛ باب المندب پر بڑھتی گرفت سے اسرائیل پریشان

?️ 13 ستمبر 2026سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے یمن میں انصار اللہ کی حالیہ پیش قدمی

عراق کے مستقبل کے وزیر اعظم کے لیے امیدوار 

?️ 28 اپریل 2026 سچ خبریں: فریم ورک برائے ہم آہنگی، جو عراق کی شیعہ

یروشلم اور تل ابیب میں صہیونی شہریوں کا نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاج 

?️ 22 فروری 2026یروشلم اور تل ابیب میں صہیونی شہریوں کا نیتن یاہو کی حکومت

ٹوئٹر، ٹائی ٹینک اور ٹرمپ کی کہانی

?️ 21 نومبر 2024سچ خبریں: ٹوئٹر (ایکس) اور ٹائی ٹینک کی کہانی میں حیران کن

امریکہ فرضی دشمن بنانے کی کوشش کر رہا ہے:چین

?️ 26 جولائی 2021سچ خبریں:بیجنگ حکومت کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے اہداف کو پورا

ایران کی امریکہ کے مقابلے میں جیت کی وجہ سے اسرائیل اپنے اہداف میں ناکام ہوا: روس 

?️ 20 جون 2026سچ خبریں: دیمیتری میدودف، نائب صدر شورائے امنیت روس، نے ایران اور امریکہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی رواں ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے

?️ 15 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ترک شہر انتالیہ میں منعقدہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے