?️
سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے جزیرہ نما کوریا میں شامل تمام فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔
انہوں نے پیانگ یانگ کی جانب سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں موجودہ صورتحال پر تشویش ہے۔
شمالی کوریا کا پانچ سالوں میں یہ پہلا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربہ ہے اور پیانگ یانگ اسے اپنی جوہری صلاحیت اور امریکی دھمکیوں کے خلاف مزاحمت کی علامت کے طور پر دیکھتا ہے۔
امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے اس تجربے کو سابقہ معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
چین پیانگ یانگ کا اہم بین الاقوامی اور اقتصادی پارٹنر ہے اور جزیرہ نما کوریا کے تنازعات کو حل کرنے میں اہم اثر و رسوخ رکھتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چین کا عالمی بینک سے افغانستان کی مدد کرنے کا مطالبہ
?️ 29 اکتوبر 2021سچ خبریں:چین نے عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے افغانستان
اکتوبر
امریکی اور کینیڈین طلباء کے نام غزہ کے بچوں کا پیغام
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: پلے کارڈز اٹھائے غزہ کے بچوں نے امریکی اور کینیڈا
مئی
سویڈن کے خلاف عالم اسلام کے تعزیری اقدامات
?️ 24 جولائی 2023سچ خبریں:سالوان مومیکا کی طرف سے سویڈش پولیس کے مکمل تعاون اور
جولائی
پاکستان میں ہمیں اپنی صلاحیتوں کا ادراک کرنا ہے: وزیراعظم
?️ 17 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ
جنوری
صیہونیوں کو جاسوسی فوبیا
?️ 19 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی پولیس نے ایک عام شہری جوڑے کو ایران کے
جولائی
غزہ میں غذائی بحران: خاندانوں کو دن میں صرف ایک وقت کا کھانا میسر
?️ 8 جولائی 2025سچ خبریں: ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ
جولائی
کپل شرما نے مجھے بتایا کہ انہوں نے کامیڈی نسیم وکی سے سیکھی تھی، علی ظفر کا دعویٰ
?️ 28 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے دعویٰ کیا
اپریل
عیدالاضحی: پاکستان میں معاشی سرگرمیوں کا محرک‘اس سال معاشی سرگرمیوں کا تخمینہ ایک کھرب روپے ہے. ویلتھ پاک
?️ 5 جون 2025لاہور: (سچ خبریں) عیدالاضحی نہ صرف ایک گہرا مذہبی موقع ہے بلکہ
جون