?️
سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک فوجی افرادی قلت کے سنگین مسئلے سے دوچار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ مسئلہ حالیہ مہینوں کا نہیں بلکہ کئی سالوں سے جاری ایک چیلنج ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ ہم فوجی جوانوں کی شدید کمی کا شکار ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں بلکہ ایک کثیر السنہ مسئلہ ہے جس کا ہمیں سامنا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ یوکرائنی حکام اس وقت فوجیوں کی کمی کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ تعداد میں افراد کو متحرک کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل روسی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کے پہلے نائب، جینرل سرگئی رودسکوئی نے دعویٰ کیا تھا کہ خصوصی فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک یوکرائنی مسلح افواج کے پندرہ لاکھ سے زائد اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان کے مطابق صرف 2025 کے دوران یہ تعداد 520,000 سے تجاوز کر گئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی مخالف کارروائیوں کی لہر میں اضافہ
?️ 3 فروری 2026سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین 1948 میں صہیونی مخالف کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا
فروری
اسلامی جہاد کا مسجد اقصیٰ کے خلاف صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی تجاوزات پر انتباہ
?️ 5 مئی 2026 سچ خبریں: فلسطینی تحریک اسلامی جہاد نے مسجد اقصیٰ کے خلاف صیہونی
مئی
ٹرمپ کا امریکی انٹیلی جنس اداروں میں بڑے پیمانے پر برطرفیوں کا حکم؛ واشنگٹن میں تشویش کی لہر
?️ 6 جون 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک کے قائم مقام قومی
جون
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا:ٹرمپ
?️ 3 فروری 2026بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا:ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے
فروری
ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا ردعمل
?️ 25 مئی 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ پر عالمی میڈیا
مئی
ایران کے زیر زمین میزائل شہروں کے بارے میں صیہونی اخبار کی رپورٹ
?️ 8 جون 2026سچ خبریں:صہیونی اخبار معاریو نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ
جون
اتنی بڑی صیہونی فوجی ٹیکنالوجی کے باوجود حزب اللہ کیسے میدان میں ڈٹی ہوئی ہے؟
?️ 8 جون 2026سچ خبریں:جنوبی لبنان میں حالیہ عسکری صورتحال نے اسرائیل اور حزب اللہ
جون
سینیٹ نے میرے کاموں کو مشکل بنا دیا: ٹرمپ
?️ 24 جون 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کی جانب سے ان کی
جون